Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی
پاکستان

دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی

Published February 28, 2023
Tags: Featured افغانیوں، بہاریوں اور بنگالیوں کو قبول نہیں کریںگے جسقم شہید بشیر خان مردم شماری دس سال بعد ہونی چاہیے
Share
SHARE

دوڑ (ویب ڈیسک): دوڑ شہر میں‌جسقم کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف ریلی نکالی گئی . اس موقع پر جسقم کےرہنماؤں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری دس سال بعد ہونی چاہیے۔

آدمشُماري ڏهن سالن کانپوء ٿيڻ گهرجي
پيپلزپارٽي ڌُر بڻيل آهي، ان نه فقط سنڌ کي وڏي پئماني تي نقصان رسايا آھن
پر سنڌ جي عوام جي وسيلن تي ڌاڙا هنيا آهن،
اسين افغانين بهارين ۽ بنگالين کي ڪڏهن به قبول نه ڪنداسين سنڌ جي انچ انچ جي حفاظت ڪنداسين۔

.#SindhRejectsDigitalCensus pic.twitter.com/WNrC9pazW3

— SHEERAZI (@SheeraziSalman1) February 26, 2023

ان کا کہنا تھا کہ یہ مردم شماری ایک لسانی تنظیم اور دیگر سندھ دشمن گروہوں کی فرمائش پر وقت سے قبل کی جارہی ہے.جس کا مقصد سندھ میں‌سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی سازش ہے .

انہوں نے مزید کہا کہ جسقم کا ہر کارکن اور رہنما سندھ کے ہر مسئلے پر سندھ کے غریب عوام کے ساتھ ہے۔جسقم جساف نے سندھ کے ہر سلگتے ہوئے مسئلہ پر بھرپور احتجاج کیا ہے، جسقم شہید بشیر خان کا قافلہ ہمیشہ میدان میں محفوظ ہے۔

#SindhRejectsDigitalCensus
جسقم جو ھر ڪارڪن ۽ اڳواڻ سنڌ جي ھر مسئلي تي سنڌ جي مسڪين ماروئڙن سان گڏ آهي جسقم جو دوڙ شھر ۾ ڊجيٽل آدمشماري خلاف ڀرپور عوامي طاقت جو مظاھرو جاري pic.twitter.com/GezqcgrXAp

— SHEERAZI (@SheeraziSalman1) February 26, 2023

رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی غیروں کی آلہ کار بن چکی ہے، اس نے نہ صرف سندھ کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا ہےبلکہ سندھ کے عوام کے وسائل پر بھی ڈاکہ مارا ہے۔

رہنماؤں نے اپنے خطاب مٰیں کہا کہ ہم افغانیوں، بہاریوں اور بنگالیوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے، سندھ کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے۔

TAGGED:Featuredافغانیوں، بہاریوں اور بنگالیوں کو قبول نہیں کریںگےجسقم شہید بشیر خانمردم شماری دس سال بعد ہونی چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست
Next Article طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

آبی گذرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ: ڈی ایچ اے راولپنڈی میں باپ بیٹی گاڑی سمیت برساتی ریلے میں بہہ گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک): راولپنڈی کے علاقہ ڈی ایچ اے میں 2 افراد سمیت گاڑی برساتی ریلے میں بہہ گئی۔ تفصیلات…

July 22, 2025
صحت

موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔رجسٹرار…

February 19, 2024
پاکستانکاروبار

نان بائیوں کا 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): نان بائیوں نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔اسلام…

May 2, 2024
کھیل

ٹی20 میچ:بھارت کی نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 168 رنز سے عبرتناک شکست دے دی ۔بھارت…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?