Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند
پاکستان

طلبہ تنظیموں میں تصادم، قائد اعظم یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

Published February 28, 2023
Tags: Featured قائد اعظم یونیورسٹی ہاسٹل کو خالی کریں یونیورسٹی بند
Share
Pic23-034 ISLAMABAD: Oct 23 – Police personnel stand at Quaid-i-Azam University (QAU) during police crackdown against protesting students as the university open after two weeks. ONLINE PHOTO by S M Sohail
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد انتظامیہ نے یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا ہے۔اس ضمن میں رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے جس میں طلبہ و طالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ہاسٹل کو خالی کردیں۔

واضح رہے کہ یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں متعدد طلبا زخمی ہوئے ہیں۔

طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد یونیورسٹی میں قیام امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے پولیس کو طلب کر لیا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے طلبا کے ساتھیوں نے یونیورسٹی میں احتجاج کیا اور وہاں پہنچنے والی ایمبولینس کے شیشے بھی توڑ دیے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے اس ضمن میں کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق طلبہ تنظیموں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں 6 طلبا زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی میں پکار 15 پر اطلاع دیں۔

TAGGED:Featuredقائد اعظم یونیورسٹیہاسٹل کو خالی کریںیونیورسٹی بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوڑ میں جسقم کی “ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور”ریلی
Next Article پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور سے متاثر ہو کر اداکاری سیکھی: عائزہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کرینہ کپور…

September 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی

سنگاپور (ویب ڈیسک): دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے…

November 4, 2024
پاکستان

سندھ ترقی پسند پارٹی کیجانب سے ادبی و فکری نشست کا انعقاد

حیدرآباد (نجات نیوز): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف…

January 9, 2023
تازہ ترینکاروبار

پاکستانیو ہوجاؤ ہوشیار ،ملک میں‌سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?