Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی: مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

Published April 7, 2023
Tags: مختلف علاقوں میں چھاپے ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حساس ادارے نے اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان نیوکراچی میں اہلسنت والجماعت کے رہنما مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت کرکے گرفتار کیا گیا، ٹارگٹ کلر اس کے علاوہ بھی ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔

TAGGED:مختلف علاقوں میں چھاپےملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے شناخت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا
Next Article چیف جسٹس کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شمالی وزیرستان میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

میر علی (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی…

October 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئیں مختلف کارروائیوں…

March 11, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 سرکاری جامعات میں 4 سال کی…

February 20, 2023
تازہ تریندنیا

افغانستان سے تیل نکالنے کیلئےطالبان کا چینی کمپنی سےمعاہد ہ

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان حکومت نے افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہد ہ کر لیا ہے…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?