Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا
پاکستان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا

Published April 7, 2023
Tags: Featured کرپشن کےکیس پکڑتا ہوں عدالتیں اسٹے آرڈر دے دیتی ہیں لوگ پلاٹوں کے پیچھے لڑ رہے ہیں ملک غریب ہورہا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اٹھا دیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں ہوا، چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کرارہے اورکون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔

چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ ملک غریب ہورہا ہے اور یہ لوگ پلاٹوں کے پیچھے لڑ رہے ہیں، بھاشا ڈیم کیلئے کتنے پیسے جمع اور خرچ کتنے ہوئے، ڈیم فنڈز کا آڈٹ کرانا چاہتے ہیں۔

نور عالم خان کا کہنا تھا کہ ادارے نے اسٹیٹ بینک کو روک دیاکہ فنڈ کی تفصیلات نہیں دینی، کرپشن کےجتنےکیس پکڑتا ہوں ان پر عدالتیں اسٹے آرڈر دے دیتی ہیں۔

TAGGED:Featuredکرپشن کےکیس پکڑتا ہوں عدالتیں اسٹے آرڈر دے دیتی ہیںلوگ پلاٹوں کے پیچھے لڑ رہے ہیںملک غریب ہورہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ :مہنگائی میں 44 فیصد اضافہ
Next Article کراچی: مولانا سلیم کھتری کے قتل میں ملوث 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ2سی ٹی ڈی افسران قتل

کراچی (ویب ڈیسک): پنجاب کے علاقے خانیوال میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

January 3, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمےکا باعث بن سکتی ہے،ایلون مسک

لندن (ٹیک ڈیسک): آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے۔یہ انتباہ ٹیسلا،…

November 2, 2023
دنیا

آسٹریلیامیں‌لاکھوں شہری فلسطینیوں‌کے حق میں‌سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

سڈنی (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔…

August 25, 2025
پاکستاندلچسپ و عجیب

سندھ ہائیکورٹ کا موئن جو دڑو تہذیب کی روایت کے مطابق کراچی میں پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایسے مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا حکم دیا ہے جہاں…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?