Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: NED یونیورسٹی کے مین گیٹ پر ڈاکو طلبہ سے فیس لوٹ کر فرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: NED یونیورسٹی کے مین گیٹ پر ڈاکو طلبہ سے فیس لوٹ کر فرار
پاکستان

کراچی: NED یونیورسٹی کے مین گیٹ پر ڈاکو طلبہ سے فیس لوٹ کر فرار

Published August 8, 2024
Tags: Featured این ای ڈی یونیورسٹی سے باہر تین طلبہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا واردات یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر ہوئی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ناشتے کیلئے این ای ڈی یونیورسٹی سے باہر نکلنے والے تین طلبہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کےمطابق لوٹ مار کی یہ واردات یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر ہوئی جہاں 2 ملزمان طلبہ سے یونیورسٹی کی فیس، ہاسٹل کا ماہانہ، پرس اور موبائل فون بھی چھین کر لے گئے۔

ڈکیتی کی اس واردات کے بعد طلبہ این ای ڈی یونیورسٹی آئی ڈیز اور شناختی کارڈ سے بھی محروم ہوگئے۔

این ای ڈی یونیورسٹی ہاسٹل کی کینٹین کنٹریکٹ ختم ہونے کی وجہ سے بند ہے۔

مبینہ ٹاؤن پولیس نے واردات کی رپورٹ درج کرلی ہے او ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredاین ای ڈی یونیورسٹی سے باہرتین طلبہ کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیاواردات یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر ہوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا
Next Article پیرس اولمپکس: بھارتی ریسلر اور اسٹاف کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک) :ٹھٹہ میں کینجھر جھیل کے قریب ماہی گیروں کی وین اور ٹرک کے تصادم میں 7 افراد جاں…

September 2, 2023
پاکستان

نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان

(ویب ڈیسک):پشاور: پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب…

November 12, 2023
دنیا

مودی مجھ سے ڈرتاہے اس لیے مجھے نااہل کیا گیا:راہول گاندھی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنی نااہلی کی وجہ مودی کے خوف…

March 25, 2023
پاکستانصحت

کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ…

July 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?