Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل
دنیا

پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل

Published May 16, 2023
Tags: Featured احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے کسی سیاسی جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پر امریکی محکمہ خارجہ کا رد عمل سامنے آیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے، یقین رکھتےہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ احتجاج اور اظہار رائے ایسا ہونا چاہیے جس سے سرکاری ملازمین یا املاک کو نقصان نہ پہنچے جبکہ گرفتاریاں بھی قانون کےمطابق ہونی چاہییں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مضبوط،مستحکم اور خوشحال پاکستان پاک امریکا تعلقات کے لیے اہم ہے۔

TAGGED:Featuredاحتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیےکسی سیاسی جماعت پرپوزیشن نہیں رکھتے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزیلینڈ کے ہاسٹل میں آگ سے 10 افراد جھلس کر ہلاک
Next Article ورلڈکپ ٹیم میں سرفراز کی شمولیت واضح نہیں؛ مکی آرتھر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

تیل،گیس،ایل پی جی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ،ٹنڈو الہیار اول، حیدرآباد دوئم اور سانگھڑ تیسرے نمبر پر رہا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے تیل،گیس،ایل پی جی کی…

August 2, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

گلوبل آئی ٹی مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 0.04 فیصد سے بھی کم ہے،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام نے کہا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ…

August 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال میں بھیجا گیا پہلا روسی مشن ناکام، چاند سے ٹکرا کر تباہ

ماسکو (ٹیک ڈیسک): 5 دہائیوں میں پہلی بار چاند پر بھیجے جانے والا روس کا خلائی مشن ناکام ہو گیا…

August 20, 2023
پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?