Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی
پاکستانصحت

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی نےکتےکےکاٹنےکی ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی

Published March 19, 2024
Tags: ’ڈاؤ ریب‘ تیار Featured ڈاؤیونیورسٹی صوبہ سندھ میں متعارف کتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): ڈاؤیونیورسٹی نے کتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین ’ڈاؤ ریب‘ تیار کرلی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاؤ ریب ویکسین ابتدائی طور پر صوبہ سندھ میں متعارف کروائی گئی ہے، ویکسین ایک فون کال پر 48 گھنٹے میں مطلوبہ مقام پر پہنچادی جائےگی۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک تقریب میں ڈاؤ ریب کا افتتاح کرتے ہوئےکہا کہ ویکسین کی 30 ہزار خوراکیں تقسیم کار نیٹ ورک کو فراہم کردی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ چند ہفتوں میں چین سے حاصل خام مال سے ویکسین کی اضافی ایک لاکھ 70 ہزار خوراکیں تیار کی جائیں گی۔

ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ تقریب میں تقسیم کار نیٹ ورک کے درمیان اظہار دلچسپی کی یادداشت پر دستخط بھی ہوئے۔

TAGGED:’ڈاؤ ریب‘ تیارFeaturedڈاؤیونیورسٹیصوبہ سندھ میں متعارفکتےکے کاٹنےکی اینٹی ریبیز ویکسین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب
Next Article سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

حج پروازوں کا آغاز؛ 2 فلائٹس کراچی اور 1 پروازلاہور سےحجاز مقدس روانہ

لاہور / کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان…

May 9, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان میں دہشت گردکارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت تشویش ناک ہے؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہمسایہ اور برادر ملک ہونےکا حق نہیں ادا…

July 15, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

کراچی: سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ، فی تولہ ڈھائی لاکھ سے بڑھ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد…

May 20, 2024
دلچسپ و عجیب

وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی

مہاراشٹرا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہارشٹرا کے ایک گاؤں میں سفاک بیٹے نے وقت پر کھانا نہ دینے پر ماں…

October 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?