Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق
پاکستان

کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

Published January 16, 2024
Tags: 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق Featured گلستان جوہر بلاک 13 مین ہولز کی صفائی کے دوران
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق رہائشی اپارٹمنٹ میں سیوریج کی مین لائن بلاک ہوگئی تھی اور اپارٹمنٹ کی انتظامیہ نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو شکایات درج کرائی تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیوریج کا پانی آج گھروں میں داخل ہوا تو مزدور بلا کر صفائی کرائی جارہی تھی، صفائی کے دوران دونوں مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بتایاکہ جاں بحق دو افراد مزدور تھے، لاشیں مین ہول سے نکال کر جناح اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی غفلت کا تعین ہونے کے بعد قانونی کارروائی بھی کی جائے گی۔

TAGGED:2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحقFeaturedگلستان جوہر بلاک 13مین ہولز کی صفائی کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد
Next Article اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں، آئی ایم ایف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بجلی بلوں پر سبسڈی ختم، مارچ میں اضافی سرچارج لگے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے آئی ایم ایف ڈیل کے تحت پیشگی اقدامات پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔حکومت نے آئی…

February 11, 2023
دنیا

غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شامل

(ویب ڈیسک ):امریکا سے کئی ڈاکٹروں نے غزہ جا کر زخمی فلسطینیوں کا علاج کیا ہے جن میں دو پاکستانی…

May 4, 2024
پاکستان

کراچی؛سینئر وکیل شمس الاسلام قتل، فائرنگ میں‌بیٹابھی زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام…

August 1, 2025
دنیا

بگولے کے طوفان سے امریکا کی ریاست الابام میں‌تباہی

کراچی (ویب ڈیسک): امریکا میں گزشتہ روز آئے بگولے کے طوفان نے تباہی مچا دی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے،…

January 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?