Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دولہا گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دولہا گرفتار
پاکستانتازہ ترین

کراچی: میٹروول میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق، دولہا گرفتار

Published July 1, 2024
Tags: جاں بحق ہونے والی 17 سالہ لڑکی کے اہلخانہ مقدمے سے پیچھے ہٹ گئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کراچی کے علاقے میٹروول میں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے میٹروول میں دو روز قبل شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 17 سالہ لڑکی کے اہلخانہ مقدمے سے پیچھے ہٹ گئے، پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے میٹروول میں 2 روز قبل گرلز کالج کے قریب شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 17 سالہ خدیجہ گولی لگنے سے جان کی بازی ہارگئی۔

پولیس کے مطابق دولہا نورزمان اور اس کے والد میراکبر کا دوست عمر عرف شینا فائرنگ کر رہا تھا، غفلت ولاپرواہی سے چلائی گئی گولی شادی میں شریک خدیجہ نامی لڑکی کو لگی، جو باراتیوں والی بس میں سوار تھی۔

پولیس نے بتایا کہ گولی مقتولہ کے سر میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوئی اور اسے فوری طور پر عباسی شہید ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

مقتولہ کے اہلخانہ نے رشتہ داری کی وجہ سے پولیس میں رپورٹ درج نہیں کروائی، جب کہ مقتولہ کے بھائی نے پوسٹ مارٹم کروانے سے بھی انکار کردیا۔

تاہم پولیس نے ہوائی فائرنگ کے واقعے پر ایکشن لیتے ہوئے سرکار کی مدعت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا، پولیس نے فوری طور پر دولہا اور اس کے والد کو گرفتار کرلیا، جب کہ فائرنگ کرنے والا ملزم عمر عرف شینا فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

TAGGED:جاں بحق ہونے والی 17 سالہ لڑکی کے اہلخانہ مقدمے سے پیچھے ہٹ گئےشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگکراچی کے علاقے میٹروول میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مخصوص نشستوں کا کیس: سال کا وقت لینے کے باوجود PTI انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس
Next Article کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے…

January 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

رؤف حسن پر حملہ: مقدمہ نامعلوم خواجہ سراؤں کے خلاف درج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پی…

May 22, 2024
پاکستان

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسمبلی گیٹ اورکراچی بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج، قومی عوامی تحریک کے کارکنان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز…

February 24, 2024
پاکستانکاروبار

لاہور: جیولر کا ملازم ہی 110 تولے سونا اور 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں ایک شو روم کا ملازم ہی بھاری مقدار میں سونا اور نقدی لے اڑا۔ایف آئی…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?