Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی بلدیاتی انتخابات کیس: 6 جنوری کوسماعت، نوٹسز جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی بلدیاتی انتخابات کیس: 6 جنوری کوسماعت، نوٹسز جاری
پاکستانتازہ ترین

کراچی بلدیاتی انتخابات کیس: 6 جنوری کوسماعت، نوٹسز جاری

Published January 4, 2023
Tags: جنوری کو سماعت ہوگی کراچی میں بلدیاتی انتخابات نوٹس جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس 6 جنوری (بروزجمعہ) کو سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کے معاملے پر بھی 6 جنوری کو سماعت ہوگی، الیکشن کمیشن کی جانب سے ایم کیو ایم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔

اس ضمن میں حکومت سندھ اور جماعت اسلامی کو بھی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا۔ علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے عمران خان پارٹی صدارت کیس کی تاریخ تبدیل کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 10 جنوری کو مقررہ سماعت اب 11 جنوری کو ہوگی جبکہ الیکشن کمیشن نے فریقین کو بذریعہ نوٹس آگاہ کر دیا۔

TAGGED:جنوری کو سماعت ہوگیکراچی میں بلدیاتی انتخاباتنوٹس جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری
Next Article تیل درآمد کیلیےپی ایس او کا لیٹر آف کریڈٹ ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سندھ کی ہسپتالوں میں کینسرسمیت تمام علاج مفت ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اپنے اسپتالوں میں بلا تفریق مفت علاج مہیا کرتی…

February 5, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل…

November 27, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، قمر زمان قائرہ

(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے کچھ لوگ چیف جسٹس کو…

May 11, 2024
پاکستان

PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?