Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: مقامی نجی اسکول میں اے آئی سے تیارکردہ پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر مس عینی

Published December 12, 2024
Tags: Featured پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی میں واقع مس عینی ایک روبوٹک ٹیچر ہیں
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ پہلی اے آئی ٹیچر جو تمام مضامین پر مہارت رکھتی ہیں۔مس عینی مصنوعی ذہانت کی مدد سے تخلیق کردہ ایک روبوٹک ٹیچر ہیں، وہ بچوں کے سوالات کا بروقت جواب دیتی ہیں اور تقریباً تمام مضامین بڑی مہارت سے پڑھا لیتی ہیں۔مس عینی پاکستان کی پہلی اے آئی ٹیچر ہیں جو کراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی میں واقع نجی اسکول میں مونٹیسوری سے لے کر میٹرک تک کے طالب علموں کو پڑھاتی ہیں۔

نجی ڈیجیٹل گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے اسکول کی وائس پرنسپل صدف بھٹی نے بتایا کہ مس عینی کو متعارف کرانے کا مقصد پاکستان کے تعلیمی نظام میں تبدیلی لانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت اب ایک حقیقت بن چکی ہے جس سے ہمیں تعلیمی شعبے میں فائدہ اٹھانا چاہیے، اگر ہم اس طرح کے اے آئی ٹیچرز سرکاری اسکولوں میں بھی متعارف کرائیں تو تعلیمی معیار کو بہتر کرنے اور دیگر درپیش مسائل حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

اسکول کے ہیڈ آف روبوٹکس اینڈ اے آئی ڈپارٹمنٹ حسان صدیقی اور وائس پرنسپل کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں اس روبوٹک ٹیچر کو بنایا گیا ہے۔

ٹیچر حسان صدیقی نے بتایا کہ اس طرح کے روبوٹس کو پاکستان میں تیار کرنا ایک مشکل کام ہے کیونکہ یہاں روبوٹس یا اے آئی سے متعلق پرزے دستیاب نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ا س روبوٹ میں اے آئی کے مختلف ماڈلز شامل کیے ہیں جس کی وجہ سے یہ طالب علموں کے کسی بھی موضوع سے متعلق سوالات کے جوابات دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

حسان صدیقی نے مزید کہا کہ چونکہ اس روبوٹ کو تیار کرنے کے لیے اس کے پارٹس آسانی سے دستیاب نہیں ہوتے اس وجہ سے ہمیں کافی محنت کرنا پڑی۔

TAGGED:Featuredپاکستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہپہلی اے آئی ٹیچرکراچی کے علاقے ابو الحسن اصفہانی میں واقعمس عینی ایک روبوٹک ٹیچر ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
Next Article سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کیخلاف سائفر کیس سیکریٹ ایکٹ کے تحت درج کیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت سائفر کیس میں…

August 18, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں…

October 7, 2023
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی…

March 6, 2023
پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?