Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ
پاکستاندنیا

پاکستان افغانیوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے؛ اقوام متحدہ

Published October 7, 2023
Tags: Featured افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے مشکل میں پھنسے افراد سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک افغان باشندوں کی بزور طاقت واپسی کا عمل روکیں۔

یو این ایچ سی آر کا کہنا ہے کہ مشکلات، چینلجز کے باوجود پاکستان افغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے۔

یو این ایجنسی نے یہ بھی کہا کہ افغانستان میں انسانی حقوق کے مسائل اور خواتین تکالیف سے دوچار ہیں جس کے باعث افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے انہیں حفاظت کے سنگین مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔

اس کے علاوہ ہی یو این ایچ سی آر نے افغان مہاجرین کو چار دہائیوں سے رہائش دینے پر پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کی پاکستان حکومت کے ساتھ طویل شراکت داری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم افغان مہاجرین کی شناخت، رجسٹریشن کے عمل میں پاکستان سے تعاون کو تیار ہیں، ان افراد کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں جنہیں بین الاقوامی مدد کی ضرورت ہے۔

یواین ایچ سی آر کے مطابق جن افغانوں نے ملک میں تحفظ مانگا ہے انہیں زبردستی واپس بھیجا گیا تو ان کیلئے خطرہ ہو سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredافغان شہریوں کی وطن واپسی کا عمل محفوظ طریقے سے یقینی بنائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قانونی ماہرین نے گرین سگنل دے دیا، نواز شریف 21 اکتوبر کو آئیں گے: شہباز
Next Article فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوبارہ جنگ چھڑ گئی، حماس کے اسرائیل پرراکٹ حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔اسلام آباد کے ہوائی…

September 30, 2024
پاکستان

بجلی کی تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم ، سبسڈی کا بوجھ صوبوں‌ پرہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نِگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا…

August 21, 2023
پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
پاکستان

پروگرام تو وڑگیا: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔پاکستان…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?