کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی پریمیئر لیگ ملیر ڈولفنز نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ملیر ڈولفنز نے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایف بی ایریا ٹائیگر ز کو ایک رن سے شکست دی۔
ڈولفنز نے آٹھ وکٹ پر 156 رنز بنائے جبکہ ٹائیگرز 8 وکٹ پر 155 رنز بنا سکی۔
دلچسپ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے۔