Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنیوالے1800 مرد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت میں کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنیوالے1800 مرد گرفتار
دنیا

بھارت میں کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنیوالے1800 مرد گرفتار

Published February 3, 2023
Tags: Featured بھارتی ریاست آسام کریک ڈاؤن کم عمر لڑکیوں سے شادی
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک):بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے یا ان سے شادی کرانے کے الزام میں 18 سو سے زیادہ مردوں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق مشرقی بھارتی ریاست کے وزیر اعلیٰ نے اس کارروائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کریک ڈاؤن اس عمل کے خلاف مسلسل جاری رہنے والے ایکشن کا آغاز ہے۔

Indian police arrest 1,800 men in crackdown on underage marriage https://t.co/9PkQZzSaWS pic.twitter.com/VEl6Ny6Ew5

— Reuters (@Reuters) February 3, 2023

ہمانتا بسوا سرما نے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے جمعرات کی رات یہ گرفتاریاں شروع کیں جن کے جاری رہنے کا امکان ہے، اس کریک ڈاؤن کے دوران مندروں اور مساجد میں ایسی کم عمری کی شادیاں رجسٹر کرنے میں مدد کرنے والے افراد کے خلاف بھی کارروائیاں کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کی شادیاں کم عمری میں حمل کے پیچھے بنیادی وجہ ہے جس کے نتیجے میں ماں اور نوزائیدہ بچوں کی اموات کی شرح بلند ہے۔

بھارت میں 18 سال سے کم عمر کی شادی غیر قانونی ہے لیکن ملک میں اس قانون کی کھلے عام خلاف ورزی کی جاتی ہے۔

اقوام متحدہ کا اندازہ ہے کہ بھارت دنیا میں بچیوں کی کم عمری میں شادی کا گڑھ ہے جہاں تقریباً 22 کروڑ 30 لاکھ کم عمر شادی شدہ بچیاں ہیں۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے 2020 کی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ بھارت میں ہر سال تقریباً 15 لاکھ کم عمر لڑکیوں کی شادی ہوتی ہے۔

ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ مسلم، ہندو، عیسائی، قبائلی اور چائے کے باغوں میں کام کرنے والی برادریوں سے تعلق رکھنے والے سب ہی مرد شامل ہیں جو اس گھناؤنے سماجی جرم میں ملوث ہونے پر گرفتار کیے گئے۔’

انہوں نے مزید کہا کہ آسام حکومت نے 4 ہزار 400 لوگوں کے خلاف بچوں کی شادی سے متعلق مقدمات درج کیے ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی ریاست آسامکریک ڈاؤنکم عمر لڑکیوں سے شادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیکس چوری،کرپشن،مالی فراڈکرنیوالوں کا گھیرا تنگ کرنے کافیصلہ
Next Article سندھ کی بحالی:سندھ یونائیٹڈ پارٹٰی سکھر سے کراچی لانگ مارچ کریگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او )…

October 27, 2024
پاکستان

تھرپارکر:بارش و ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق، 100 مویشی ہلاک

چھاچھرو (ویب ڈیسک): تھرپارکرکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے…

November 26, 2023
پاکستان

اسلام آباد،لاہور میں جو ہو رہا ہے،تماشے کےسوا کچھ نہیں؛ قادرمگسی

عمرکوٹ - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر نے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف عوامی…

March 17, 2023
صحت

کورونا وائرس کی نئی قسم ایرس کا تیزی سے پھیلاؤ خطرناک ہے؛ WHO

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کورونا وائرس کی وبا کو ساڑھے 3 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مگر یہ وائرس اب…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?