Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: VPN استعمال کرنیوالےہوجائیں ہوشیار! صارفین کی جاسوسی ہورہی ہے؛ محققین
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > VPN استعمال کرنیوالےہوجائیں ہوشیار! صارفین کی جاسوسی ہورہی ہے؛ محققین
سائنس و ٹیکنالوجی

VPN استعمال کرنیوالےہوجائیں ہوشیار! صارفین کی جاسوسی ہورہی ہے؛ محققین

Published August 22, 2025
Tags: Featured سیکیورٹی ماہرین صارفین کی جاسوسی مشہور براؤزر گوگل کروم وی پی این ایکسٹینشن کے حوالے سے انتباہ جاری
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): سیکیورٹی ماہرین نے مشہور براؤزر گوگل کروم کے وی پی این ایکسٹینشن کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا۔FreeVPN.One (جس کو ایک لاکھ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے) ایکسٹینشن صارفین کو خفیہ طور پر ویب سائٹس براؤز کرنے میں مدد دیتا ہے لیکن محققین کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ اپنے صارفین کی جاسوسی کر رہا ہو۔

کوئی سیکیورٹی سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی ماہرین کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ FreeVPN.One ایکسٹینشن ہر اس ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ لیتا ہے جس پر صارف جاتے ہیں۔

’اے آئی تھریٹ ڈیٹیکشن‘ نامی فیچر صارفین کو خبردار کرتا ہے کہ اسکرین شاٹ لیا جا رہا ہے لیکن ایکسٹینشن کے دیگر حصے صارفین کے علم میں لائے بغیر معلومات اکٹھا کرتے رہتے ہیں۔ ان اسکرین شاٹس میں نجی تصاویر، بینکنگ سائٹس، میڈیکل ریکارڈز اور دیگر نجی معلومات شامل ہیں۔

ڈیویلپرز کا کہنا ہے کہ یہ اسکرین شاٹس صرف مشکوک ویب سائٹس سے لیے جاتے ہیں اور ان کو ذخیرہ نہیں کیا جاتا، لیکن ان دعووں کی تصدیق کرنا مشکل ہے۔

TAGGED:Featuredسیکیورٹی ماہرینصارفین کی جاسوسیمشہور براؤزر گوگل کروموی پی این ایکسٹینشن کے حوالے سے انتباہ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق
Next Article نئے NFC ایوارڈ کیلئے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل، وزیر خزانہ چیئرمین مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑ روپوں میں نیلام

نیویارک (شوبز ڈیسک): اگر آپ نے ہالی وڈ فلم ٹائی ٹینک دیکھی ہے تو یہ یاد ہوگا کہ ہیروئین روز…

March 27, 2024
کھیل

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان کو 4 رنز سے شکست دیدی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان…

March 6, 2024
پاکستان

عام انتخابات کیس: 90 دن میں الیکشن ممکن نہیں، وہ بات بتائیں جو ممکن ہو: چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 90 دنوں میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق…

October 23, 2023
دنیا

چین میں اسلامی ممالک کے وزرا کا اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ (ویب ڈیسک): سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔عرب…

November 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?