Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا
انٹرٹینمنٹ

فلم’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر دکھایا جائے گا

Published January 18, 2023
Tags: Featured بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر
Share
SHARE

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا۔

دبئی کے مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں فلم کے ریلیز ہونے کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔ اس موقع پر شاہ رخ خان خود بھی وہاں موجود ہوں گے اور فلم کے ٹریلر کو ’برج خلیفہ‘ پر چلتا دیکھیں گے ۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان ‘ ریلیز سے قبل ہی مختلف تنازعات کا شکار ہے ، ہندوں انتہا پسندوں نےشا ہ رخ خان کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے جس پر بھارتی فلم سینسر بورڈ نے فلم میکرز کو فلم سے متعدد سینز نکالنے کا حکم دیا ہے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خانبرج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گافلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلور میں نوجوان کی شرمناک حرکت
Next Article فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پروفیسر اجمل ساوند کےقتل اور قبائلی تنازعات کیخلاف احتجاج، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے؛ ڈاکٹر قادرمگسی

کراچی (ویب ڈیسک): پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل اور سندھ میں قبائلی تنازعات کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی…

April 10, 2023
دلچسپ و عجیب

5 ہزار فٹ کی بلندی پر سیاحتی مقام تک لے جانیوالی منفرد آسمانی سیڑھی

نیانتی چین (ویب ڈیسک): چین میں 37 لاکھ اسکوائر میل کا رقبہ کھوج کے لیے موجود ہے مگر زیادہ سے…

November 26, 2024
پاکستانتازہ ترینکاروبار

تاجروں کا 8 بجے کاروبار بند کرنے سے انکار

صدر آل پاکستان ریسٹورنٹس ایکشن کمیٹی نے حکومت کے 8بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کے فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ…

December 20, 2022
کھیل

انجری کا شکار ہونیوالے شاہنواز ڈاہانی کا آپریشن ہوگیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے انجری کے سبب ایونٹ سے باہر والے فاسٹ بولر…

February 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?