Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار
پاکستان

کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار

Published May 26, 2024
Tags: Featured ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی شہر قائد میں جرائم کی شرح میں کمی کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی۔وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا ہے کہ کراچی سیف سٹی منصوبےکا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے، منصوبے سے شہر قائد میں جرائم کی شرح میں کمی اور خاتمے میں مدد ملے گی۔

ضیا لنجار نے یہ بھی بتایا کہ دوسرے مرحلےمیں کراچی کو مکمل کور کرنےکی کوشش کی جائے گی،کراچی کے بعد صوبے کے دیگر شہروں میں بھی سیف سٹی منصوبے کو وسیع کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کوئی حکومت نہیں چاہتی کہ جرائم کی وارداتیں ہوں، امن و امان کی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے، یہ نہیں کہتا صورتحال مکمل بہتر ہے مگر صورتحال بہتر ضرور ہو رہی ہے۔

TAGGED:Featuredارب سے زائد کی رقم جاری کر دی گئیشہر قائد میں جرائم کی شرح میں کمیکراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا
Next Article بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

القادر ٹرسٹ کیس: اشتہاری ملزم کی بنی گالہ میں 405 کنال اراضی نیلام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ا لقادر ٹرسٹ کیس کے اشتہاری ملزم علی ریاض کی موہڑہ نور بنی گالا میں ملکیت…

August 12, 2025
پاکستان

افغانی احسان فراموش ہیں؛ خواجہ آصف کا فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملےپر رد عمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…

July 22, 2024
دنیا

جو بائیڈن کی روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین، پیوٹن کو ٹھگ کہہ دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روسی ہم منصب کی ایک بار پھر توہین کی گئی۔امریکی…

March 16, 2024
کھیل

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف بنگلادیش کی چھٹی وکٹ 140 رنز پر گر گئی

(ویب ڈیسک ): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے…

October 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?