Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی:شواہد جمع کرنے تک آگ سے متاثرہ شاپنگ مال سیل رہے گا؛ SSP ایسٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی:شواہد جمع کرنے تک آگ سے متاثرہ شاپنگ مال سیل رہے گا؛ SSP ایسٹ
پاکستانتازہ ترین

کراچی:شواہد جمع کرنے تک آگ سے متاثرہ شاپنگ مال سیل رہے گا؛ SSP ایسٹ

Published November 27, 2023
Tags: ایس ایس پی ایسٹ انویسٹی گیشن سعود مگسی شواہد جمع کرنے تک مال سیل رہے گا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ایس ایس پی ایسٹ انویسٹی گیشن سعود مگسی نے کہا ہےکہ راشد منہاس روڈ پر واقع آگ سے متاثرہ شاپنگ مال میں ماہرین کے آنے اور شواہد جمع کرنے تک مال سیل رہے گا۔

تفتیشی ٹیم کے رکن ایس ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ سعود مگسی نے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال کا دورہ کیا جہاں میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں ایس ایس پی نے بتایا کہ شاپنگ مال کے بلڈر سے نقشہ طلب کیا ہے، نقشے میں دیکھیں گےکہ ہنگامی اخراج یا حفاظتی انتظامات تھے یانہیں، تفتیش کے لیے کمیٹی میں ایک انجینئر کو بھی شامل کیا ہے، کچھ شواہد ملے ہیں لیکن ابھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ایس ایس پی نے بتایاکہ تمام متعلقہ اداروں خط لکھ دیا گیا ہے، انجینئرز اور ماہرین کے ساتھ دورہ کریں گے، جو ذمے دار ہیں ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، مقدمے کے اندراج میں کوئی جلد بازی نہیں ہوئی۔

ایس ایس پی نے کہا کہ مقدمے میں صرف انفارمیشن دی گئی ہے، کوشش کریں گے شفاف تحقیقات کریں تاکہ حقائق واضح ہوں جب کہ ماہرین کے یہاں آنے اور شواہد جمع کرنے تک مال سیل رہے گا۔

TAGGED:ایس ایس پی ایسٹ انویسٹی گیشن سعود مگسیشواہد جمع کرنے تک مال سیل رہے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران وزیراعظم کو ہٹانے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
Next Article خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ لیا گیا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد…

May 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی کو ایک بار پھر قبضہ مافیا کے سپرد کیا جا رہا ہے؛ حافظ نعیم

کراچی (نجات نیوز): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کا حق مارا جا رہا…

January 11, 2023
پاکستانتازہ ترین

9 مئی مقدمہ: عمران کا اٹک پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے…

November 24, 2023
پاکستانتازہ ترین

ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی

ٹنڈو الہ یار کے گاؤں موریو ساند میں غربت اور مہنگائی سے پریشان میاں بیوی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?