Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف
پاکستان

سندھ: غیر حاضر اساتذہ کا بیرون ملک موجودگی کا انکشاف

Published August 6, 2024
Tags: Featured غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک ): سندھ کے محکمہ تعلیم نے طویل عرصے سے غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق ضلع بے نظیر آباد کے مستقل غیر حاضر اساتذہ میں سے متعدد کے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

محکمہ تعلیم نے بتایا کہ قواعد کےخلاف بیرون ملک جانے والے اساتذہ کا ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق شہید بےنظیرآباد کے بیرون ملک جانے والے غیر حاضراساتذہ کا ریکارڈ ایف آئی اے نے دے دیا ہے، ایف آئی اے رپورٹ کی روشنی میں غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredغیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاند زمین سےدور ہورہا ہے، مستقبل میں25 گھنٹوں کا دن ہوگا، امریکی سائنسدانوں کی پیشگوئی
Next Article گوگل نے انٹرنیٹ سرچ پر غیرقانونی اجاری داری قائم کی ہوئی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا

(ویب‌ڈیسک ):نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے قیمتوں میں…

February 16, 2024
دنیا

برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ یوکرین کو اپنے فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا۔برطانوی…

September 6, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

جامعہ کراچی کے طلباءکی گرم ہوا سےکھانا بنانے کی مشین ایجاد

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی یونیورسٹی کے فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے با صلاحیت طالب علموں نے سستے اور کم…

March 2, 2023
دنیا

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 20 اور اسرائیل نے 39 قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ (ویب ڈیسک): رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔رہائی پانے…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?