Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور اور شاہد کپور کی فلم’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں

Published September 20, 2023
Tags: Featured فلم کے سیکوئیل کی خبروں نے زور پکڑ لیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سابقہ مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور ایک بار پھر بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سال 2007 میں ریلیز ہونےوالی فلم ’جب وی میٹ‘ کو آج بھی مقبولیت حاصل ہے اور اسی وجہ سے اس فلم کے سیکوئیل کی خبروں نے زور پکڑ لیا ہے۔

کامیڈی سے بھرپور فلم ’جب وی میٹ‘ کے مداح ایک بار پھر مقبول ترین جوڑی کرینہ کپور اور شاہد کپور کو اسکرین پر ساتھ دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جب وی میٹ 2‘ بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور سیکوئیل کے ہدایت کار بھی امتیاز علی ہوں گے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فلم کی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس فلم کے سیکوئیل کا باضابطہ طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے تاہم قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ’جب وی میٹ 2‘ میں بھی کرینہ کپور اور شاہد کپور کو ہی کاسٹ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار شاہد کپور کا کہنا تھا کہ اگر اسکرپٹ اچھا ہو تو اس پر ضرور سیکوئیل بننا چاہیے۔ شاہد کپور کا مزید کہنا تھا کہ کرینہ جیسے ’گیت‘ کا کردار کوئی دوسری اداکارہ نہیں کرسکتی تھی۔

TAGGED:Featuredفلم کے سیکوئیل کی خبروں نے زور پکڑ لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، 350 کلو بارودی مواد برآمد
Next Article پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تقریبات کا آغازہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

لاہورکےہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے…

April 28, 2024
پاکستان

ملک بھر میں انٹیلیجنس کے 26 ادارے ہیں وہ کہاں غائب ہیں؟ مولانا فضل الرحمٰن

کراچی (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل…

August 1, 2023
تازہ ترینکھیل

فیفا ورلڈکپ کے دوران فلسطین کی قطر میں دھوم

قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین کی ٹیم بھلے ہی نہ کھیل رہی ہو لیکن فٹبال…

December 17, 2022
پاکستانکاروبار

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئندہ مالی سال 24-2023 کے لیے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے…

June 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?