Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور نے بھاری معاوضہ مانگا، میں نےدوستی ختم کردی؛ کرن جوہر

Published January 15, 2024
Tags: Featured انٹرویو میں انکشاف کرن جوہر کرینہ کپور سے دوستی ختم
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر کرن جوہر نے اداکارہ کرینہ کپور سے دوستی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ کی متعدد بلاک بسٹر فلموں کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار کرینہ کپور سے کئی سال قبل دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم کے لیے بھاری معاوضہ طلب کرنا تھا۔

کرن جوہر کا مزید کہنا تھا کہ آج کل اداکاروں کے ساتھ کام کرنا ایک چیلنج بن چکا ہے۔ جو بھی اداکار مارکیٹ میں اپنی ویلیو جانتے ہوئے بھی غیر معمولی معاوضہ طلب کرتا ہے تو اس کی فلاپ اور ہٹ فلموں کی فہرست سامنے رکھ کر آئینہ دکھا دیتا ہوں۔

بالی ووڈ کے کامیاب ڈائریکٹر نے کہا کہ اداکاروں کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کی انا اور عدم تحفظ کے احساسات کو جھیلنا پڑتا ہے۔

مجھے لگے کہ کوئی بھی اداکار حد سے زیادہ پیسے مانگ رہا ہے تو پھر میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔ کسی کوئی بھی زیادہ یا کم معاوضہ دینا میرے نزدیک گناہ ہے۔

TAGGED:Featuredانٹرویو میں انکشافکرن جوہرکرینہ کپور سے دوستی ختم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بغیر چارج کیے 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی بیجنگ میں نمائش
Next Article گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کی پنک ٹیکسی اور کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کی تیاری

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): سندھ حکومت نے کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے پر غور شروع کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے…

December 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے کی بڑھتی ہوئی قرابتیں

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اور امیتابھ بچن کے نواسے اگستیا نندا…

January 7, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار…

September 24, 2024
دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی…

April 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?