Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل
پاکستان

کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا کی میڈیکل رپورٹ میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق، مقدمہ میں منشیات کی دفعات بھی شامل

Published August 31, 2024
Tags: Featured ایک اور مقدمہ درج باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کارساز حادثے کی ملزمہ کے خلاف ایک اور مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج ہیں، گرفتار ملزمہ کے پیشاب کے نمونوں میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

کارساز ٹریفک حادثے میں ملوث ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے جسم میں میتھ فیٹامائن کی موجودگی کی تصدیق ہوئی، میتھ فیٹامائن کو عام زبان میں آئس بھی کہا جاتا ہے۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق خاتون کے خون اور یورین کے نمونے حوصل کیےگئے تھے، حادثےکےفوراً بعد جناح اسپتال میں خاتون کے نمونے لیےگئے تھے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل کارساز روڈ پر ٹریفک حادثے کی ذمہ دار خاتون ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں خاتون کے پیشاب کے نمونوں میں آئس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔

اس سے قبل خاتون ملزمہ کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredایک اور مقدمہ درجباپ بیٹی کو کچل کر مارنے والی ملزمہکراچی میں کارساز روڈ پر گاڑی کی ٹکر سےمقدمے میں منشیات کے استعمال کی دفعات بھی درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باچا خان ایئرپورٹ پشاور: خلیجی ملک سےآنیوالے شہری کا منکی پاکس ٹیسٹ مثبت آگیا
Next Article حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے، اب توہین عدالت سے ڈر نہیں لگتا؛ وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب توہین…

February 26, 2023
پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر جمعیت علماءاسلام کے کارکنان نے اسلام آباد…

January 12, 2024
پاکستان

ڈھاڈر: سردار خان رند کے قافلے پر بم حملہ،2محافظ جاں بحق

ڈھاڈر / کوئٹہ (ویب ڈیسک): ایم پی اے سردار یار محمد رند کے فرزند میر سردار خان رند کے قافلے…

March 11, 2023
پاکستان

سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سینئرصحافی جان محمد مہر جاں بحق

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں صحافی جان محمد مہر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے…

August 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?