Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پاکستان

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Published August 21, 2024
Tags: Featured راہگیروں کو کچل دیا تھا کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عدالت نے کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں خاتون ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔کراچی کے علاقے کارساز میں باپ بیٹی کو روڈ حادثے میں کچلنے کے کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی جہاں پولیس نے ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت پولیس نے ملزمہ کے 14دن کے ریمانڈ کی استدعا کی.

دوران سماعت پولیس نے ملزمہ کے 14دن کے ریمانڈ کی استدعا کی جس پر ملزمہ کے وکیل نے کہا کہ میری مؤکلہ کے خلاف دفعات قابل ضمانت ہیں، اس پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 کا اضافہ کیا ہے اور دفعہ 322 ناقابل ضمانت ہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا۔

بعد ازاں عدالت نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔

واضح رہےکہ 2 روز قبل کارساز روڈ پر بے قابو گاڑی نے موٹرسائیکل سوار اور راہگیروں کو کچل دیا تھا جس سے موٹرسائیکل سوار باپ، بیٹی جاں بحق ہوئےاور 5 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredراہگیروں کو کچل دیا تھاکارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحقملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل (ر) فیض کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کیا جائے، عمران خان کا آرمی چیف سے مطالبہ
Next Article ایران میں لاڑکانہ کے زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ: رات کی تاریکی میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 66 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):صیہونی فوج کے رات کی تاریکی میں بھی غزہ کے مظلوم شہریوں پر حملے جاری ہیں جہاں گزشتہ 24…

April 29, 2024
دنیا

امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا…

September 27, 2024
پاکستان

کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز…

May 22, 2024
کھیل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کی بیٹر منیبہ علی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف سنچری بنانے والی پہلی…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?