Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
دنیا

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم:سکھوں نے ووٹوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Published September 11, 2023
Tags: Featured نجھر سنگھ کا قتل کر کے بھارت نے جنگ کا اعلان کیا
Share
SHARE

کینیڈا (ویب ڈیسک): کینیڈا کے شہر وینکوور میں سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں تقریبا 1 لاکھ 30 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔بھارت کے خلاف ریفرنڈم میں حصہ لینے کیلئے وینکوور کی سڑکوں پر ہزاروں سکھ مرد و خواتین امنڈ آئے۔پنجاب ریفرنڈم کمیشن کے زیر نگرانی ریفرنڈم پر ووٹنگ صبح 9 بجے سے شروع ہوئی اور شام 5 بجے تک جاری رہی۔

قطاروں میں موجود ہزاروں افراد وقت ختم ہونے کے باعث ووٹ ڈالنے سے محروم رہ گئے جس کے بعد سکھ فار جسٹس موومنٹ اور پنجاب ریفرنڈم کمیشن نے 29 اکتوبر کو دوسرے ریفرنڈم کا اعلان کردیا۔

سکھوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سکھ فار جسٹس تنظیم کے بانی اور بھارت کو انتہائی مطلوب سکھ رہنما سردار گرپنت وان سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت سکھوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہے، سکھ بھارت کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ نجھر سنگھ کے قتل میں بھارت کی خفیہ ایجنسیاں اور سفارت کار ملوث ہیں، ہمارے بھائی نجھر سنگھ کا قتل کر کے بھارت نے جنگ کا اعلان کیا ہے۔

سردار گرپنت وان سنگھ پنوں نے سکھ آزادی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے دم لیں گے، کوئی سکھ بھارت کی حاکمیت اور ہندتوا کے نظریے کو تسلیم نہیں کرتا۔

گرپنت وان سنگھ پنوں کا کہنا تھا کہ لاکھوں کی تعداد میں سکھ عوام نے ریفرنڈم میں شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک آزاد ملک خالصتان چاہتے ہیں، ہم قانونی طریقے سے بھارت کو شکست دیں گے۔

TAGGED:Featuredنجھر سنگھ کا قتل کر کے بھارت نے جنگ کا اعلان کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مظفر گڑھ میں انوکھے بچے کی پیدائش، دل سینےباہر مگر تندرست
Next Article کولمبو: پاک بھارت ٹاکرا آج بھی ممکن نہیں، صبح بارش، سارے دن کی پیشنگوئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان نے حافظ سعیدکی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): دفترخارجہ نےکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق…

December 30, 2023
پاکستان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش

(ویب ڈیسک):صحافتی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش کیا ہے…

May 17, 2024
دنیا

بھارت: مغربی بنگال میں ہندو مسلم فسادات، املاک نذر آتش

ہاوڑھ بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مغربی بنگال میں رام نومی تہوار کے موقع پر مذہبی جلوسوں کے دوران پرتشدد…

April 1, 2023
صحت

چینییوں کی اعلیٰ دماغی صلاحیتوں کا راز آشکار

کوئنز لینڈ (ہیلتھ ڈیسک): مشروم کے بہت سے فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب مشروم میں ایک بالکل نیا…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?