Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے
کھیل

کیرون پولارڈ کے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے

Published August 11, 2024
Tags: Featured ساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): دی ہنڈریڈ لیگ میں کیرون پولارڈ نے راشد خان کو 5 گیندوں پر لگاتار 5 چھکے مار کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیرون پولارڈ انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ میں لگاتار 5 چھکے لگا کر سرخیوں میں آگئے۔ انہوں نے یہ چھکے افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی گیندوں پر لگائے۔

ہنڈریڈ لیگ کے 24 ویں میچ میں پولارڈ کی دھواں دار اننگز کی بدولت ساودرن بریو نے ٹرینٹ راکٹس کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ایک موقع پر 78 رنز کے مجموعی اسکور پر ساودرن بریو کی 6 وکٹیں گر چکی تھیں لیکن پولارڈ نے اکیلے ہی ہاری ہوئی بازی جیت لی۔

اس میچ میں ٹرینٹ راکٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 126 رنز بنائے تھے۔ ساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ساودرن بریو کی جانب سے کیرون پولارڈ نے 23 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 2 چوکے اور 5 چھکے شامل تھے۔

راشد خان نے 20 گیندوں پر 40 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔ واضح رہے کہ دی ہنڈریڈ لیگ میں ایک اوور پانچ گیندوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

TAGGED:Featuredساودرن بریو نے 127 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میری حکومت گرانے میں امریکا ملوث ہے،ایئربیس کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ امریکا کو نہ دینا میرا جرم بنا؛ شیخ حسینہ واجد
Next Article جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

فواد خان نے بھارتی مداحوں سے معافی مانگ لی

(ویب ڈیسک): پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والے سُپر اسٹار فواد خان نے انتظار کروانے…

July 21, 2024
کھیل

ایشیاکپ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل بابراعظم کا بڑا بیان

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل کپتان بابراعظم نے بڑا بیان جاری کردیا۔گزشتہ روز…

September 7, 2023
پاکستاندنیا

نیویارک پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا سےپاکستانی نوجوان شاہ زیب گرفتار

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی محکمہ…

September 7, 2024
دنیا

بھارت: اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک، 19 زخمی

الموڑا - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?