Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوریا: راتوں رات لوگوں کی عمر ایک سال کم کردی گئی!
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > کوریا: راتوں رات لوگوں کی عمر ایک سال کم کردی گئی!
دلچسپ و عجیب

کوریا: راتوں رات لوگوں کی عمر ایک سال کم کردی گئی!

Published June 30, 2023
Tags: Featured عمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے
Share
SHARE

جنوبی کوریا (ویب ڈیسک): ایک قانون کے تحت جنوبی کوریا کی عوام کی عمر چند لمحوں میں ایک سال کم کردی گئی ہے۔ اس کا مقصد بعض پیچیدگیوں کو ختم کرنا ہے۔ اس طرح لوگوں کی عمروں میں ایک سے دوبرس کمی واقع ہوئی ہے۔ایک بچی نے بتایا کہ پہلے اس کی عمر 6 سال تھی جو اب پانچ سال رہ گئ ہے جو بدھ کے روز نئے قانون کی تحت بدلی گئی ہے۔ اس کا مقصد کوریا کی آبادی کی عمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے جنوبی کوریا میں ایک قانون رائج تھا کہ پیدائش کے وقت ہی بچے کی عمر میں ایک سال کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ یعنی پہلے روز ہی بچہ ایک برس کا ہوتا ہے۔ لیکن اسی پر بس نہیں کہ جب کیلنڈر پر یکم جنوری کی تاریخ آجائے تو اس کی عمر میں مزید ایک برس کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ یعنی 31 دسمبر کو پیدا ہونے والے بچے کی عمر اگلے ہی دن دو سال ہوجاتی ہے۔

تاہم اب نئے قانون کے تحت جنوبی کوریا کے لوگوں کی عمروں کو عام بین الاقوامی معیارات کے تحت لانا ہے۔ تاہم بچے اپنی سالگرہ کی وجہ سے تذبذب کے شکار بھی ہورہے ہیں۔ دوسری جانب صدر یون سُک یوئل نے کہا ہے کہ معیار بندی سے انتظامی کنفیوژن دور ہوگی۔

اگرچہ تاریخ کے بین الاقوامی معیارات جنوبی کوریا کے دفاتر میں رائج ہے لیکن عمر کے معاملے میں یہی الجھن ہے۔ تاہم 49 سالہ ایک خاتون نے نئے قانون پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 49 برس کی ہیں اور خود کو 50 کے عشرے میں کہلوانا نہیں چاہتیں۔

ایک اور کوریائی باشندے نے کہا کہ ان کی تاریخِ پیدائش 16 برس ہے اور ایک ماہ سے کم عرصے میں ان کی دوسال تک جاپہنچی تھی۔

لیکن اس قانون سے فی الحال تمباکو اور مے نوشی کی عمر کی اجازت نہیں ملے گی کیونکہ پرانے قانون کے تحت 19 سال کی عمر میں ہی اسے قانونی درجہ حاصل ہوتا ہے۔ اسی طرح جنوبی کوریا میں نوجوانوں کو فوج کی لازمی تربیت کی عمر پر بھی کوئی فرق نہیں پڑا جو بین الاقوامی قانون کے تحت 18 برس ہے۔

TAGGED:Featuredعمروں کو بین الاقوامی معیار کے تحت کرنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کے لیے مزید خطرے کی گھنٹی: ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی، اقوامِ متحدہ
Next Article شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک

کرور - بھارت (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے چندرا…

September 28, 2025
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں…

June 6, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

(ویب ڈیسک): ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں…

June 19, 2024
پاکستان

‘سندھ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے’،نگران وزیراعلیٰ کی سی پی این ای وفد کو مسائل حل کرانے کی یقین دہانی

کراچی (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعلی سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے وفد سے…

November 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?