Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور ایئرپورٹ :شارجہ جانیوالے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور ایئرپورٹ :شارجہ جانیوالے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد
پاکستانتازہ ترین

لاہور ایئرپورٹ :شارجہ جانیوالے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

Published November 1, 2024
Tags: 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآم ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس شارجہ جانے والے مسافر سے لاہورائیرپورٹ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہورائیرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر لیے گئے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق راولپنڈی میں کورئیر کے آفس میں برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے 4 گرام کوکین اور 10 گرام ویڈ جبکہ جی ٹی روڈ کے قیرب ملزم سے 3 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی۔ لاہور ائیرپورٹ سے شارجہ جانے والے مسافر سے 670 گرام ہیروئن سے بھرے کیپسولز برآمد ہوئے۔

جھنگ میں بائی پاس چوک کے قریب دو ملزمان سے 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کی گئی۔ اسلام آباد میں منڈی موڑ کے قریب ملزم سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ کوہاٹ روڈ پشاور سے 24 کلو چرس برآمد کی گئی۔

مین جی ٹی روڈ اٹک کے قریب دو ملزمان سے 650 گرام افیون اور طورخم بارڈر کے قریب افغان باشندے سے 115 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ مانسہرہ میں جدون ہوٹل کے قریب ملزم سے 100 گرام چرس، 40 گرام آئس اور 30 گرام نشہ آور گولیاں برآمد کی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان کوگرفتار کرکے 45 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:670 گرام ہیروئن بھرے کیپسولز برآمترجمان اینٹی نارکوٹکس فورسشارجہ جانے والے مسافر سےلاہورائیرپورٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ناظم جوکھیو کی شہادت کا سبب: حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی
Next Article امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید نےگرفتاری پر ہسپتال جانیوالی ملکی روایت برقرار رکھی

اسلام آباد(ویب ڈیسک):عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے…

February 4, 2023
پاکستان

حکومت کا خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کاخیبرپختونخواہ گورنر راج لگانے کا امکان،گورنر راج لگانے کی ابتدائی مدت6ماہ ہو گی ،حتمی فیصلہ…

November 28, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔آج کا دن ماؤں…

May 14, 2023
پاکستان

کل سے سندھ سمیت پاکستان بھرمیں موسلادھار بارشوں کا آغاز

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام یا رات سے مغربی ہوائیں ملک میں داخل ہوسکتی…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?