Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس
پاکستانتازہ ترین

لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس

Published May 1, 2023
Tags: پیشگی اجازت کے بغیر ریلی نکالنا ضلعی انتظامیہ سے اجازت لیناضروری
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی آج کی ریلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو تحریری نوٹس بھی بھجوادیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرکی جانب سے عمران خان کو بھجوائے گئے تحریری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ لیبر ڈے پر آپ کی قیادت میں لبرٹی چوک سے ناصرباغ تک ریلی نکالنے کا معلوم ہوا، جلسے جلوسوں اور ریلیوں کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لیناضروری ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتیں،امیدوار ریلیوں اور جلسوں سےقبل ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کرنے کے پابند ہیں، پیشگی اجازت کے بغیر ریلی نکالنا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

TAGGED:پیشگی اجازت کے بغیر ریلی نکالناضلعی انتظامیہ سے اجازت لیناضروری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پورٹ قاسم: سرنگ کھود کر سرکاری لائن سے تیل چرانے والے 2 افراد مٹی میں دب کر ہلاک
Next Article بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار

(ویبڈیسک ): فیصل آباد میں گولی لگنے سے نوبیاہتا دلہن کی ہلاکت کے واقعے نے نیا رخ اختیارکرلیا ہے، پولیس…

December 4, 2024
پاکستان

بلوچستان واقعہ: عدالتی حکم پر خاتون کی قبرکشائی، ملزم سردار شیرباز کا جسمانی ریمانڈ منظور

کوئٹہ (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ نے بلوچستان کے علاقے سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون کی قبر کشائی کا…

July 21, 2025
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
پاکستان

کراچی کے عوام کیلیے خوشخبری: “گرین لائن منصوبہ میں‌توسیع ستمبر2026 تک مکمل ہوگی، آخری اسٹاپ جامع کلاتھ ہوگا”

کراچی: ترجمان وفاقی حکومت برائے سندھ راجہ خلیق انصاری نے کہا ہے کہ عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ گرین…

October 20, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?