Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے
پاکستانتازہ ترین

لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئے

Published April 30, 2023
Tags: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل ہ آٹھ شدید زخمی
Share
SHARE

لسبیلہ (ویب ڈیسک): ہنگلاج مندر روڈ پر ہندویاتریوں کی بس الٹ گئی جس کے باعث 25 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر لسبیلہ مراد کاسی کے مطابق ہندو برادری کی عبادت گاہ ہنگلاج مندر کی یاترا کے بعد واپسی میں یاتریوں کی کوچ ہنگلاج مندر روڈ پر الٹ گئی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثے میں 25 افراد زخمی ہوئے، زیادہ تر یاتریوں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں علاج کے بعد فارغ کردیا گیا جب کہ آٹھ شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا۔

TAGGED:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اوتھل منتقلہ آٹھ شدید زخمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے
Next Article آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر، بجٹ کی تیاری بھی متاثر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اےکا حملہ،سکیورٹی فورسزنے ناکام بنادیا، 8 دہشت گرد ہلاک

گوادر (ویب ڈیسک): گوادر میں سکیورٹی فورسز نےگوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پرکالعدم بی ایل اے کے دہشت گردوں کا حملہ…

March 20, 2024
پاکستان

نیب ترامیم نے زیر التوا مقدمات کا دروازہ بند کردیا ہے؛ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کے…

February 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

12 اگست کو اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرا دینگے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ 12 اگست کو…

July 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: جیل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ گرفتار،تفتیش شروع، فون ریکارڈ حاصل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق…

August 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?