Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقربا پروری کی تازہ مثال: پختونخوا کابینہ کے عہدےپی ٹی آئی کےمرکزی قائدین کے رشتہ داروں‌میں‌تقسیم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اقربا پروری کی تازہ مثال: پختونخوا کابینہ کے عہدےپی ٹی آئی کےمرکزی قائدین کے رشتہ داروں‌میں‌تقسیم
پاکستانتازہ ترین

اقربا پروری کی تازہ مثال: پختونخوا کابینہ کے عہدےپی ٹی آئی کےمرکزی قائدین کے رشتہ داروں‌میں‌تقسیم

Published March 7, 2024
Tags: پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ قریبی رشتہ دار
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی قائدین کے قریبی رشتہ دار خیبرپختونخوا کابینہ کا حصہ بننے میں کامیاب ہوگئے۔ پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما عمرایوب کےکزن ارشد ایوب صوبائی کابینہ میں شامل ہو گئے جبکہ صوبائی وزیر عاقب اللہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر کے چھوٹے بھائی ہیں۔

اسی طرح شہرام ترکئی کے چھوٹے بھائی فیصل ترکئی بھی صوبائی کابینہ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کا بھتیجاعدنان قادری بھی پختونخوا کابینہ کا حصہ بن گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کے چھوٹے بھائی خالد لطیف وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے معاون خصوصی بننےمیں کامیاب ہو گئے ہیں۔

کراچی میں مقیم مزمل اسلم کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مشیر بنایا گیا ہے۔

اس معاملے پرنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ صوبائی کابینہ میں میرٹ کی بنیاد پر ارکان کو شامل کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد کابینہ میں وزراء کو شامل کیا گیا ہے۔

TAGGED:پی ٹی آئی کے مرکزی قائدینخیبرپختونخوا کابینہ کا حصہقریبی رشتہ دار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں رمضان پیکج کے تحت فی خاندان 5 ہزار نقد دینے کا فیصلہ
Next Article بنکاک ائیرپورٹ:جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام،ریڈ پانڈا،سانپ، چھپکلی سمیت 87 جانوربرآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان صلح کرانے کی خواہاں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اعلیٰ ترین قیادت بشمول پارٹی چیئرمین اور نائب…

August 26, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ لیڈر شپ سب کنٹرول کررہی ہے: وزیر داخلہ کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات چاہتی ہے مگر…

November 26, 2024
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی

نوابشاہ (ویب ڈیسک): نوابشاہ کے قریب دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39…

June 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

سندھ کیساتھ ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر دھوکہ کیا گیاہے؛ ترقی پسند پارٹی کااحتجاج و مظاہروں کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?