Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنکاک ائیرپورٹ:جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام،ریڈ پانڈا،سانپ، چھپکلی سمیت 87 جانوربرآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنکاک ائیرپورٹ:جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام،ریڈ پانڈا،سانپ، چھپکلی سمیت 87 جانوربرآمد
دنیا

بنکاک ائیرپورٹ:جانوروں کی بھارت اسمگلنگ ناکام،ریڈ پانڈا،سانپ، چھپکلی سمیت 87 جانوربرآمد

Published March 7, 2024
Tags: Featured بنکاک جانوروں کی اسمگلنگ ناکام ریڈ پانڈا سمیت جانور کی تعداد 87 ہے
Share
SHARE

بنکاک (ویب ڈیسک): بنکاک میں کسٹم حکام نے جانوروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ بنکاک انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافروں کے سامان میں ریڈ پانڈا سمیت درجنوں دیگر جانور پائے گئے جن کی تعداد 87 ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سامان میں سانپ، طوطے اور مانیٹر چھپکلی بھی شامل ہے جنہیں 6 بھارتی شہری ممبئی اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے تاہم بروقت کارروائی کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔

حکام کاکہنا ہےکہ بھاتی شہریوں نے سانپوں کو کپڑے کے تھیلے میں بند کیا اور طوطوں کو پلاسٹک کے کنٹینر میں چھپا رکھا تھا، جانوروں کی اسمگلنگ پر ملزمان کو 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

کسٹم حکام کی جانب سے ٹوکری میں بند ریڈ پانڈا کی تصویر جاری کی گئی ہے جس کی نسل خطرے سے دوچار ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ جنگلی حیات کے اسمگلروں کے لیے ایک بڑا ٹرانزٹ مرکز ہے، یہ جانور عام طور پر چین اور ویتنام میں فروخت ہوتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبنکاکجانوروں کی اسمگلنگ ناکامریڈ پانڈا سمیت جانور کی تعداد 87 ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقربا پروری کی تازہ مثال: پختونخوا کابینہ کے عہدےپی ٹی آئی کےمرکزی قائدین کے رشتہ داروں‌میں‌تقسیم
Next Article سعودی عرب: مکہ میں بنگلادیشی کو قتل کرنے پر 5 پاکستانیوں کے سر قلم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاپتا افراد کا معاملہ: بی این پی کا حکومت و پی ڈی ایم چھوڑنےکا انتباہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) نے دھمکی دی ہے کہ اگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے…

February 26, 2023
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی…

March 17, 2024
دنیا

سعودی عرب: پاکستان ایمبیسی کا شہریوں کے لیے انتباہ

کراچی (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے معلومات کیلئے فون کالز سے متعلق انتباہ جاری…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?