Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بھارت کے لیجنڈری اداکار دھیرج کمار نمونیا سے انتقال کرگئے

Published July 17, 2025
Tags: ’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں Featured بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار دھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیں دینے والے دھیرج کمار کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا تھا۔وہ نمونیا کے عارضے کے باعث گزشتہ کئی دنوں سے ممبئی میں ایک اسپتال کے آئی سی یو میں زندگی اور موت کی جنگ لڑرہے تھے۔

گزشتہ روز ان کی طبیعت بگڑ گئی تھی اور سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا تھا۔ انھیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑا جس پر اہل خانہ نے مداحوں سے دعا کی اپیل کی تھی۔

اُن کی آخری رسومات کل بروز بدھ 16 جولائی کوپنجاب میں ادا کی جائیں گی۔ ان کی زیادہ تر فلمیں بھی پنجابی زبان میں تھیں۔

دھیرج کمار نے 1965 میں شوبز انڈسٹری میں ایک ٹیلنٹ مقابلے میں اوّل نمبر پر آنے کے بعد قدم رکھا۔ انھوں نے 21 پنجابی فلموں میں کام کیا۔

1970 سے 1984 کے درمیان بالی وُڈ کی کئی مشہور فلموں میں اداکاری کی۔ ان کی کامیاب فلموں میں بہروپیا ، روٹی، کپڑا اور مکان ، سرگم ، شریمان شریمتی شامل ہیں۔

TAGGED:’روٹی کپڑا اور مکان’ اور ’سرگم’ جیسی ہٹ فلمیںFeaturedبھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاردھیرج کمار 79 برس کی عمر میں انتقال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے
Next Article عراق: کوت شہر کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، 50 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جلاؤ گھیراؤ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث ہونیکے ثبوت موجود ہیں؛PTI

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے پر ردعمل جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ…

May 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ہارر فلم ‘اِن فلیمز’ آسکر کے لیے نامزد

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی ہارر فلم 'اِن فلیمز' آسکر کے لیے نامزد کرلی گئی۔پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے…

October 29, 2023
انٹرٹینمنٹ

موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ میں نے موت…

February 5, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے جج نے لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

August 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?