Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط
پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

Published July 30, 2024
Tags: Featured آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ریٹائرڈ افسر لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کیا گیا تھا، لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی، اکبر حسین کو 10 مئی 2024 کو 14 سال کی سخت قید کی سزا سنائی گئی تھی، مجاز عدالت نے مناسب عدالتی عمل کے ذریعے اکبر حسین کو ‘مجرم’ قرار دیا تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سزا کے مطابق افسر کا رینک 26 جولائی 2024 کو ضبط کرلیا گیا ہے جب کہ سابق میجر عادل فاروق راجہ اور سابق کیپٹن حیدر رضا مہدی کا بھی کورٹ مارشل کیا گیا، دونوں کو آرمی ایکٹ کے تحت فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں سزا سنائی گئی، عادل راجہ کو 14 اور حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق عادل راجہ اور حیدر رضا مہدی دونوں کا عہدہ بھی ضبط کیا گیا تھا، دونوں پر سزا کا اطلاق 21 نومبر 2023 سے ہوا تھا، دونوں کو ریاست کے تحفظ اور مفاد کے خلاف کام کرنے پر سزا سنائی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredآئی ایس پی آر کے مطابقفوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزافیلڈ جنرل کورٹ مارشللیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ
Next Article لو جی اونٹھ نے کروٹ چن لی: فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں: عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

تاندہ ڈیم سے مزید 11 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک): تاندہ ڈیم میں ڈوبنے والے 42 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ تیسرے…

January 31, 2023
دلچسپ و عجیب

ترکی کے آثار قدیمہ سے 1200 قبل مسیح کی ایک نئی زبان دریافت

اناطولیہ، ترکی (ویب ڈیسک): ویسے تو ترکی میں بہت سی تاریخی عمارات اور آثار ایسے پائے جاتے ہیں جو اہل…

September 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس

کراچی (ویب ڈیسک): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی…

March 3, 2024
پاکستان

لیاقت چٹھہ کے پی ٹی آئی اور جنرل فیض کیساتھ قریبی تعلقات تھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?