Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری
دنیا

لندن:مسجد سے نکلنے والےشخص کو آگ لگانیوالےکی تصاویر جاری

Published March 11, 2023
Tags: Featured شخص کے گردن اور بازو پر زخم آئے واقعہ 27 فروری کو پیش آیا
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): لندن کے علاقے ایلنگ میں مسجد ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے نکلنے والے معمر شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے معاملے میں پیشرفت، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کی تصاویر جاری کر دی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حملے میں ملوث شخص بھی ویسٹ لندن اسلامک سینٹر سے ہی نکلا تھا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں گشت بڑھا دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ 27 فروری کو پیش آیا، 82 سال کے شخص کے گردن اور بازو پر زخم آئے تھے، ویسٹ لندن اسلامک سینٹر تفتیش میں پولیس کی مدد کر رہا ہے۔

TAGGED:Featuredشخص کے گردن اور بازو پر زخم آئےواقعہ 27 فروری کو پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیدی
Next Article کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں 1 میٹر کے دیوہیکل مشروم کی افزائش،عوام حیران و پریشان

آسٹریلیا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں بارشوں کے موسم کے بعد جنوبی علاقوں میں غیرمعمولی طور پر بڑے مشروم کھِل اٹھے…

May 23, 2023
دنیا

حماس کا اسرائیلی فوجی ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی

غزہ (ویب‌ڈیسک): حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور…

April 7, 2024
پاکستان

ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، نور ایئربیس پر استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان…

October 14, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے…

August 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?