Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس
دلچسپ و عجیب

طویل ترین عمر پانے والا کتا بوبی چل بسا، گنیز ورلڈ ریکارڈز اُداس

Published October 24, 2023
Tags: Featured بوبی کے مرنے کا دکھ گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بھی ہوا
Share
SHARE

پرتگال (ویب ڈیسک): دنیا کا سب سے طویل عمر پانے والا کتا بوبی 31 سال کی عمر میں چل بسا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے کتے کا نام بوبی تھا جسے دنیا کا سب سے عمر پانے والے کتے کا لقب ملا۔بوبی کے مالک لیونل کوسٹا کی جانب سے بتایا گیاکہ بوبی جانوروں کے اسپتال میں پیر کے روز انتقال کرگیا اور اس نے 31 سال اور 165 دن کی عمر پائی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بوبی کی نسل کا تعلق ایک عام کتے کی نسل سے ہے جس کی عام طور پر زندگی 10 سے 14 سال کے درمیان ہوتی ہے لیکن بوبی وہ خوش نصیب کتا تھا جس نے 31 سال کی عمر پائی۔

اس کے علاوہ بوبی نے رواں سال فروری میں ہی دنیا کے سب سے طویل عمر پانے والے کتے کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا جب کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے کتے کے پاس تھا جو 29 سال اور 5 ماہ کی عمر میں انتقال کرگیا تھا۔

بوبی کے مرنے کا دکھ گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بھی ہوا اور اس نے ایکس پر اس خبر کو دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شیئر بھی کیا۔

TAGGED:Featuredبوبی کے مرنے کا دکھ گنیز ورلڈ ریکارڈز کو بھی ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2 سال سے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوا، وسیم اکرم PCB پالیسیوں پر برہم
Next Article پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین: ہیلی کاپٹرکریش،وزیر داخلہ، 2 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں بچوں کے تربیتی اسکول کے قریب ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے دو بچوں…

January 18, 2023
پاکستان

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد کمیشن امتحان میں بھی نقل کا انکشاف

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بھی جدید طریقے سے…

November 18, 2023
پاکستان

آشیانہ اسیکنڈل:شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ منحرف

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اسیکنڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے وعدہ معاف گواہ اسرار سعید بیان…

February 14, 2023
کھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور(ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا…

April 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?