Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری
دنیا

لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری

Published April 7, 2024
Tags: Featured امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔ گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیا میں چور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات ایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلس کی سان فرنینڈو ویلی میں گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج میں پیش آئی۔

لاس اینجلس پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چور روکس فورڈ اسٹریٹ پر واقعہ عمارت کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوئے، سیف کو توڑا اور رقم نکال کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 30 ملین ڈالر سیف سے چوری کیے گئے ہیں تاہم اس حوالے قانون نافذ کرنے والے اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کتنی رقم لی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آئی بھی اس حوالے سے تحقیق کر رہی ہے تاہم فی الحال انہوں نے کسی بھی قسم کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اس چوری کی واردات کو جنوبی کیلیفورنیا کی سب سے بڑی واردات کہا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کی ریاست جنوبی کیلیفورنیاایسٹر سنڈےکی رات لاس اینجلسچور منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر لے اڑے۔گارڈا ورلڈ منی اسٹوریج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار
Next Article مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیرپور میں قیامت خیز واقعہ: گھر کی پیتی سے 3معصوم بچوں کی لاشیں برآمد

خیرپور (ویب ڈیسک): گھر میں رکھی پیتی سے تین معصوم بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں.بتایا جا رہا ہے کہ ان…

March 27, 2024
پاکستان

چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ

چکوال (ویب ڈیسک): شہر میں موسلادھار بارش کے باعث سیلاب ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چکوال میں…

July 17, 2025
پاکستان

اسٹبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،فوج اور ایجنسیوں کو سیاست سےتوبہ کرنا ہوگی؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کچھ لوگ 22 کروڑ…

March 1, 2024
دنیا

جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور…

February 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?