Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار
کھیل

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار

Published June 18, 2023
Tags: Featured شناخت جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز سے ہوئی مقدمہ دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر کو گرفتار کیا، ان کا نام جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں آیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شمائلہ ستار کو گرفتار کرنے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے، جیل میں شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق شمائلہ کی شناخت جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز سے ہوئی۔

واضح رہے کہ جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔

TAGGED:Featuredشناخت جناح ہاؤس کے باہر لگے کیمروں اور موبائل فوٹیجز سے ہوئیمقدمہ دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے پراختلاف، شاہد خاقان نےاستعفیٰ دیدیا
Next Article گڈاپ درسانو چھنو: دوسرے صوبوں کےغیرمقامی لوگوں کی بھرتی کے خلاف کیڈٹ کالج مین گیٹ پر مقامی لوگوں کااحتجاجی مظاہرہ،نعرے بازی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آئینی عمل کا…

October 20, 2024
پاکستان

پشاور: غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنیوالے مجرم کو 7 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے 7 بار سزائے…

October 4, 2025
دنیا

سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

خرطوم (ویب ڈیسک): خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے دارالحکومت میں ایک پُرہجوم بازار میں بمباری میں 23 افراد ہلاک…

October 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کرگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان دل کا دورہ پڑنے کے سبب چل…

February 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?