Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انڈیا کا مہنگا ترین مادھوری کا اپارٹمنٹ 3 ارب69 کروڑ میں فروخت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > انڈیا کا مہنگا ترین مادھوری کا اپارٹمنٹ 3 ارب69 کروڑ میں فروخت
انٹرٹینمنٹ

انڈیا کا مہنگا ترین مادھوری کا اپارٹمنٹ 3 ارب69 کروڑ میں فروخت

Published April 2, 2023
Tags: Featured انڈیا کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور کمپنی فیمی کیئر کے بانی اور صنعت کار جے پی تپاریا کے گھر والوں نے یہ عالیشان تین منزلہ اپارٹمنٹ جنوبی ممبئی میں واقع مالابار ہلز میں میں خریدا ہے۔ سی ویو پر واقع یہ اپارٹمنٹ انڈیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ ہے۔

جے پی تپاریا کی فیملی نے یہ عالیشان اپارٹمنٹ میکرو ٹیک ڈیویلپرز سے خریدا ہے جو لودھا گروپ کی کمپنی ہے۔ یہ اپارٹمنٹ لودھا مالابار جو کہ عالیشان رہائشی ٹاور ہے اس کے 26 ویں، 27 ویں اور 28 ویں فلور پر واقع ہے۔

اس تین منزلہ اپارٹمنٹ کا سائز 27 ہزار 160 مربع فٹ ہے جسے فی مربع فٹ ایک لاکھ 36 ہزار انڈین روپے میں خریدا گیا ہے۔ یہ فی مربع فٹ کی بنیاد پر انڈیا کا سب سے مہنگا رہائشی اپارٹمنٹ بھی ہے۔تپاریا فیملی نے اس اپارٹمنٹ کو خریدنے کے لیے 19 کروڑ انڈین روپے کی سٹامپ ڈیوٹی دی ہے۔

رواں ماہ کے آغاز میں بجاج آٹو کے چیئرمین نراج بجاج نے لودھا گروپ سے سمندر کے سامنے بنا ہوا تین منزلہ لگڑری اپارٹمنٹ 252 کروڑ انڈین روپے میں خریدا تھا۔وہ اپارٹمنٹ لودھا مالابار پیلس پروجیکٹ کی 29 ویں، 30 ویں اور 31 ویں فلور پر واقع ہے۔ ان تینوں فلیٹس کا کل رقبہ 18 ہزار مربع فٹ ہے جس میں آٹھ جگہیں کار پارکنگ کے لیے مختص ہیں۔

اس اپارٹمنٹ کی فروخت کے لیے معاہدہ 13 مارچ 2013 کو کیا گیا تھا اور اس کے سٹامپ ڈیوٹی کا معاہدہ ساڑھے 15 کروڑ انڈین روپے میں طے ہوا تھا۔

گزشتہ ماہ ویلسپن گروپ کے چیئرمین بی کے گوئنکا نے وورلی میں 230 کروڑ انڈین روپے کا پینٹ ہاؤس خریدا تھا جبکہ اس سے قبل بالی وْڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے وورلی میں ہی 48 کروڑ انڈین روپے کی مالیت کا اپارٹمنٹ خریدا تھا۔

TAGGED:Featuredانڈیا کا مہنگا ترین اپارٹمنٹ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوہ سلیمان: بارش، لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کو نقصان،کئی افراد زخمی
Next Article چاند پرسوشل میڈیا پر سیلفی شیئر کرنےکیلیے 4 جی انٹرنیٹ کی سہولت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

’میں مدینے چلا‘نعت پڑھتےسرفراز ، اُس کے بیٹے کی ویڈیوز کی دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد ان دنوں عمرے کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں موجود ہیں۔سرفراز…

January 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

کیلیفورنیا (شوبز ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔رون ایلی نے…

October 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا

اسپین (ٹیک‌ڈیسک): پرتگال اور اسپین کا آسمان چمکتی ہوئی تیز نیلی اور ہری روشنی سے جگمگا اٹھا جسے دیکھنے والے…

May 22, 2024
پاکستان

دشمن عناصر کی تمام مذموم کوششیں ناکام بنا دیںگے؛ آرمی چیف

پشاور (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنے کورہیڈکوارٹرزپشاور کادورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی…

May 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?