Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملائیشیا کے بندر بھی موبائل چلاتے ہیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ملائیشیا کے بندر بھی موبائل چلاتے ہیں
دلچسپ و عجیب

ملائیشیا کے بندر بھی موبائل چلاتے ہیں

Published January 24, 2023
Tags: Featured انسانوں کی طرح بندر موبائل پر ویڈیو دیکھنے میں مصروف
Share
SHARE

کیا آپ نے کبھی بندر کو موبائل پر ویڈیوز دیکھتے ہوئے دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو آج دیکھ لیں۔

یقیناً آپ بھی یہ دیکھ کر حیران ہوگئے ہوں گے کہ کیسے 3 بندر مزے سے موبال چلا رہے ہیں۔

ان تینوں کے انہماک سے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ آپس میں غور و خوض کے بعد اپنی پسند کی ویڈیو دیکھنے میں مصروف ہیں۔ تینوں بندر بالکل انسانوں کی طرح ہی ٹچ موبائل استعمال کررہے ہیں۔

اتنا ہی نہیں ملائیشیاء سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے بتایا کہ چند دن پہلے اس کا موبال چوری ہوگیا تھا جو کچھ دن بعد ایک جنگل سے ملا۔ جب اس نے موبائل کھول کر دیکھا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ موبائل میں بندر کی ڈھیروں سیلفیاں اور ویڈیوز موجود تھیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ بندر سمیت ایسے بہت سے جانور ہیں جو کافی ذہین ہوتے ہیں اور نئی چیزیں سیکھنا چاہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredانسانوں کی طرحبندر موبائل پرویڈیو دیکھنے میں مصروف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی چین میں منفی 53 ڈگری درجہ حرارت، ندیاں،نالے جم گئے
Next Article محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میران شاہ:سی ٹی ڈی پر حملہ، جوابی کارروائی،7 دہشتگرد ہلاک

پشاور(ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے میں زیر…

February 14, 2023
پاکستان

کراچی:رینجرز کا CTDسول لائنزپر چھاپہ،عراق سے واپس آیا شہری بازیاب، SSPمعطل

کراچی (ویب ڈیسک): رینجرز نے چند روز قبل اٹھائے گئے شہری کو بازیاب کرالیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز…

May 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی جانب سےانسٹا گرام میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ بار کی آزمائش

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کی جانب سے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جا…

April 14, 2024
پاکستان

پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال

(ویب ڈٰیسک): لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو…

November 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?