Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں سیلاب کے بعد ملیریا مچھروں کاراج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > سندھ میں سیلاب کے بعد ملیریا مچھروں کاراج
صحت

سندھ میں سیلاب کے بعد ملیریا مچھروں کاراج

Published January 10, 2023
Tags: 10 ہزار سے زائد کیسز Featured سندھ کے مختلف اضلاع میں ملیریا مچھر کا راج
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سندھ کے مختلف اضلاع میں ملیریا مچھر کا راج ہے اور یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق جنوری کے دس روز میں 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔

10 روز میں 50 ہزار 46 افراد کی اسکریننگ کی گئی اور 10 ہزار 31 افراد میں ملیریا کے وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ سب سے زیادہ 2920 کیسز عمرکوٹ میں رپورٹ ہوئے اور سب سے کم ایک کیس کراچی کے ضلع غربی میں رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں مجموعی طور پر 38 افراد ملیریا کا شکار ہوئے ہیں، متاثرہ افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال صوبے میں ملیریا سے 4 لاکھ افراد متاثر اور 24 افراد انتقال کرگئے تھے۔

TAGGED:10 ہزار سے زائد کیسزFeaturedسندھ کے مختلف اضلاع میںملیریا مچھر کا راج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سول لائن کراچی میں فلیٹ سےجاپانی خاتون کی لاش برآمد
Next Article مہنگائی کے مارےعوام پر گیس نرخ74 فیصد اضافےکا بم حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہنواز ڈاہانی پرانی یادیں تازہ کرنے اپنے اسکول پہنچ گئے

لاڑکانہ (اسپورٹس نیوز): قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی (ڈاہانی)پرانی یادیں تازہ کرنے لاڑکانہ میں اپنے اسکول پہنچ…

February 1, 2023
پاکستان

جنرل فیض کیخلاف انکوائری جاری،کورٹ مارشل GHQ کرتا ہے:رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

March 8, 2023
پاکستان

معافی کس سے مانگوں اور کیوں؟ پرچے کاٹنے ہیں جو کرنا ہے کرلو: گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آئندہ اتوار کو میانوالی میں جلسے کا اعلان کردیا۔ویڈیو بیان…

September 22, 2024
پاکستان

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ

کوئٹہ (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمے میں…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?