Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ
پاکستان

عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئے کوئٹہ پولیس روانہ

Published March 8, 2023
Tags: Featured الیکٹرانک کرائمز دیگر دفعات شامل مقدمہ عبدالخلیل کاکڑ کی مدعیت میں درج تھا
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔

بلوچستان پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور روانہ ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ عمرا ن خان کے خلاف اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی پر کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

یہ مقدمہ شہری عبدالخلیل کاکڑ کی مدعیت میں درج کیاگیا تھا،جس میں الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں تھیں۔

TAGGED:Featuredالیکٹرانک کرائمز دیگر دفعات شاملمقدمہ عبدالخلیل کاکڑ کی مدعیت میں درج تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں جلسے، جلوس،ریلی اور دھرنوں پر پابندی عائد
Next Article ایلون مسک نےٹوئٹر کےمعذور ملازم کا مذاق اڑایا،پھرمعذرت کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف

(اسپورٹس ڈیسک): ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری…

November 22, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو…

August 26, 2023
کھیل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے وینیو کا اعلان کر دیا گیا۔ایشیا کپ ٹی 20 میں پاک…

August 2, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے نادرا کی درخواست پرپلے اسٹور سے 14 ایپلیکیشنز ہٹا دیں

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): گوگل نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی درخواست پر اپنے پلے اسٹور سے…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?