Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملائیشیا: بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ملائیشیا: بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا
دنیاکاروبار

ملائیشیا: بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیا

Published July 22, 2024
Tags: Featured بحری جہاز کو ٹکر مارکر فرار آئل ٹینکر ساؤ ٹومے اور پرنسپ کے جھنڈے تلے سفر ملائیشیا کی سمندری حدود
Share
SHARE

پیڈرا برانکا (ویب ڈیسک): ملائیشیا کی سمندری حدود میں بحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے آئل ٹینکر کا حکام نے سراغ لگا لیا ہے۔کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ اس نے ساؤ ٹومے اور پرنسپ کے جھنڈے تلے سفر کرنے والے سیریس ون نامی آئل ٹینکر اور ملک کے مشرقی ساحل سے جہاز کو ٹو کرنے والی دو ٹگ بوٹس کا سراغ لگا کر انہیں حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بحری جہاز جمعہ کے روز سنگاپور کے جھنڈے والے ہفنیا نیل سے ٹکرا گیا تھا جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں میں آگ لگ گئی تھی۔

سنگاپور میں حکام کا کہنا ہے کہ دونوں جہازوں کے عملے کے تمام ارکان کو بچا لیا گیا ہے۔

ملائشیا کے کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ سیریس آئی نامی آئل ٹینکر تصادم کے فوری بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اور عملے کے کم از کم دو ارکان زخمی ہوگئے۔

میری ٹائم اینڈ پورٹ اتھارٹی آف سنگاپور نے بتایا کہ یہ واقعہ سنگاپور کے جزیرے پیڈرا برانکا سے تقریبا 55 کلومیٹر شمال مشرق میں پیش آیا۔

ملائیشین کوسٹ گارڈ کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کے سربراہ زین عظمت محمد یونس نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ساؤ ٹومے اور پرنسپ جھنڈے والے ٹینکر نے فرار ہونے کی کوشش کیوں کی، تاہم انہوں نے مزید کہا کہ مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredبحری جہاز کو ٹکر مارکر فرار آئل ٹینکرساؤ ٹومے اور پرنسپ کے جھنڈے تلے سفرملائیشیا کی سمندری حدود
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
Next Article امریکی انتخابات: صدر جوبائیڈن کملا ہیرس کے حق میں دستبردار، شکست دینا آسان ہوگیا: ٹرمپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار…

July 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ میں چوتھی بار زخمی

کیرالا(ویب ڈیسک‌): بالی ووڈ کے اداکار ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ کے دوران چوتھی مرتبہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا…

December 27, 2023
پاکستان

عوام کو بجلی کا پھر جھٹکا، فی یونٹ3 روپے 28 پیسےمہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد بجلی مہنگی کرنے…

October 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم

نیویارک (ٹیک ڈیسک) : معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنی ایک اور کمپنی میں ضم…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?