Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر کمپنی کا اپنا وجود ختم، ایکس کمپنی میں ضم

Published April 14, 2023
Tags: Featured ایکس کارپوریشن ایک نجی ادارہ ہے ٹوئٹر کمپنی ایکس میں ضم
Share
SHARE

نیویارک (ٹیک ڈیسک) : معروف سوشل میڈیا کمپنی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنی ایک اور کمپنی میں ضم کرلیا جس کے بعد ٹوئٹر کا اپنا وجود ختم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق “ٹوئٹر” جو ایک بہت بڑی سوشل میڈیا کمپنی تھی مگر اب یہ سرے سے کمپنی ہی نہیں رہی کیونکہ اس کے نئے مالک ایلون مسک نے اسے اپنی ایک اور کمپنی “ایکس ہولڈنگز کارپوریشن” میں ضم کردیا ہے۔

X

— Elon Musk (@elonmusk) April 11, 2023

رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر اب ایلون مسک کی ایکس ہولڈنگز کارپوریشن کا حصہ بن گئی ہے، ایکس کارپوریشن ایک نجی ادارہ ہے اور ایکس ہولڈنگز کارپوریشن اس کی سرپرست کمپنی ہے، جس میں نیورلنک، اسپیس ایکس، ٹیسلا اور دی بورنگ کمپنی شامل ہیں۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب لورا لومر نامی خاتون نے ٹوئٹر کے خلاف کیلیفورنیا کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ خاتون کا اکاؤنٹ 2019 میں بند کردیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔

ٹوئٹر کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم برقرار رہے گا تاہم ایکس کارپوریشن میں اس کی شمولیت سپر ایپ کی تشکیل کی جانب پہلا قدم ہے، گزشتہ سال ایلون مسک نے ٹوئٹ کیا تھا کہ وہ ٹوئٹر کو سپر ایپ (ایوری تھنگ ایپ) کے ساتھ منسلک کرنا چاہتے ہیں۔

Buying Twitter is an accelerant to creating X, the everything app

— Elon Musk (@elonmusk) October 4, 2022

دستاویزات کے مطابق اب ٹوئٹر کمپنی کا وجود ختم ہوگیا ہے اب اسے ایکس کارپوریشن کا حصہ بنادیا گیا ہے، ٹوئٹر کے ایکس نامی کمپنی میں انضمام کی تصدیق 4اپریل کو کیلیفورنیا فیڈرل کوٹ میں میں جمع کرائی گئی دستاویزات سے ہوئی ہے اور ایلون مسک کی طرف سے بھی ایک ٹویٹ میں انگریزی حرف ’ایکس‘ ٹویٹ کیا گیا ہے، جس سے یہی مطلب لیا جا رہا ہے کہ ٹوئٹر اب ایلان مسک کی کمپنی ایکس میں ضم ہوچکا ہے۔

اس انضمام پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار بھی کیا جارہا ہے .

I speak for everyone when I say that Elon Musk ruined twitter and has ruined everyone’s experience on this app. I am now taking my talent to tiktok, a better and more reliable app

— communist andy reid 🇦🇴 (@bigredclearsog) April 11, 2023

TAGGED:Featuredایکس کارپوریشن ایک نجی ادارہ ہےٹوئٹر کمپنی ایکس میں ضم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا:ڈیری فارم میں میتھین گیس سے آتشزدگی،دھماکے،18ہزارگائیں ہلاک
Next Article LVMH کمپنی کے مالک برنارڈ آرنلٹ دنیا کےامیر ترین شخص بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

چینی درآمد کرنا کسانوں اور ملکی انڈسٹری کو تباہ کرنے کے مترادف ہے؛ شوگر ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید چینی درآمد نہ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے…

October 3, 2025
کھیل

میچ فکسنگ:آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): آصف آفریدی پر 2سال کیلئے کرکٹ کے دروازے بند کردیئے گئے۔کرکٹر کو میچ فکسنگ الزامات میں معطل…

February 7, 2023
پاکستان

میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم…

February 17, 2023
کھیل

انگلش ٹیم کے سابق کپتان مورگن کا بھی دنیائے کرکٹ کو الوداع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان این مورگن نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔انگلش کرکٹر اور سابق…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?