Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ میں چوتھی بار زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ میں چوتھی بار زخمی
انٹرٹینمنٹ

ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ میں چوتھی بار زخمی

Published December 27, 2023
Tags: Featured ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ کے دوران چوتھی مرتبہ زخمی ہوگئے
Share
SHARE

کیرالا(ویب ڈیسک‌): بالی ووڈ کے اداکار ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ کے دوران چوتھی مرتبہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ورون دھون اپنی نئی فلم کی شوٹنگ ریاست کیرالا میں کررہے تھے۔ شوٹنگ کے دوران ورون دھون کی ٹانگ میں چوٹ لگ گئی۔ اداکار کے اسی فلم کے سیٹ پر زخمی ہونے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔

ورون دھون نے سوشل میڈیا پر پٹی بندھی ٹانگ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ شوٹنگ کا ایک اور دن۔

فلم پروڈکشن کتنا چیلنجنگ کام ہے اس کا اندازہ ہورہا ہے۔ فلم وی ڈی 18 میں ورون دھون کے ساتھ کاسٹ میں کیرتھی سریش اور وامقعہ گبی شامل ہیں۔

ورون دھون بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں مرکزی کردار ادا کرچکے ہیں۔

TAGGED:Featuredورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ کے دوران چوتھی مرتبہ زخمی ہوگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی طبی ماہرین نے غزہ سے لوٹنے والے فوجیوں کو صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا
Next Article حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

(ویب ڈیسک) : ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ 7 ستمبر کو ریلیز کیلئے پیش…

September 2, 2023
پاکستان

اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو…

April 3, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف…

January 12, 2023
دنیا

اسرائیل کا 20 سالوں میں پہلی بار فائٹر جیٹ سے مغربی کنارے پر حملہ، 18 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌ اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک عمارت پر جنگی طیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں…

October 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?