Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘سیزن تھری کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘سیزن تھری کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی
انٹرٹینمنٹ

بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘سیزن تھری کی بونس قسط میں منا بھیا کی واپسی

Published August 30, 2024
Tags: Featured ایمیزون پرائم پر دستیاب بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘ کے ناظرین کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس آ رہا ہے۔یہ قسط جو ابتدائی طور پر 24 اگست کو ریلیز ہونی تھی، اب تاخیر کے بعد ایمیزون پرائم پر دستیاب ہوگی۔

منّا بھیا گُڈّو پنڈت کے ہاتھوں دوسرے سیزن میں اپنی موت کو پہنچا تھا اور یہ سیریز کا ایک یادگار کردار رہا ہے۔

ایمیزون پرائم ویڈیو نے اس واپسی کا اشارہ پہلے ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیا تھا۔

اداکار علی فضل نے بھی ایک مختصر ویڈیو میں اس واپسی کی تصدیق کی اور ناظرین سے کہا کہ وہ تیار رہیں کیونکہ منّا بھیا کی واپسی ان کے لیے اہم ثابت ہوگی۔

TAGGED:Featuredایمیزون پرائم پر دستیاببلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزاپور‘منّا بھیا سیزن تھری کی بونس قسط میں واپس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلوچستان کے مسائل کا سیاسی حل نکالنا ہوگا، صرف طاقت کے استعمال کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے: شبلی فراز
Next Article حکومت نے ملک کو درپیش چیلنجز میں فضل الرحمان سے مدد اور حمایت طلب کر لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم اسلام آباد آئے تو تمھاری گولیاں ختم ہوجائیں گی ہمارے سینے نہیں؛مولانا کی چتاؤنی

پشاور (ویب ڈیسک ): جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دھمکیاں مت بھیجا…

December 8, 2024
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع…

August 14, 2025
پاکستان

جنرل فیض کیخلاف انکوائری جاری،کورٹ مارشل GHQ کرتا ہے:رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

March 8, 2023
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: بھارتی ٹیم نےپاکستان کو دوسری شکست دیکر کپ جیت لیا

ڈبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے…

February 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?