Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کریمپ کیوں آتے ہیں؟ یہ کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتے، ملک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کریمپ کیوں آتے ہیں؟ یہ کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتے، ملک
کھیل

کریمپ کیوں آتے ہیں؟ یہ کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتے، ملک

Published November 12, 2023
Tags: Featured شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹرز
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعب ملک نے ورلڈکپ دوران ٹریولنگ کو ’’بہانے بازی‘‘ قرار دیدیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سابق کرکٹر وسیم اکرم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ورلڈکپ کے دوران پاکستان سمیت تمام ٹیموں نے ٹریولنگ کی ہے، آپ نے گلین میکسویل کو بھی دیکھا انہیں افغانستان کے خلاف میچ میں کریمپ آئے لیکن انہیں مخصوص دوائیاں دی گئیں تو ختم ہوگیا۔

شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف سے پوچھیں کہا انہیں کیسے کریمپ سے باہر آنا ہے انہیں معلوم ہی نہیں ہوگا؟۔�
ورلڈکپ میں ناقص پرفارمنس؛ رمیز راجا نے بورڈ پر تنقید کے نشتر چلادیئے

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے ایک میچ کی بنیاد پر ٹیم میں آجاتے ہیں، جسکی وجہ سے انہیں دباؤ میں کھیلنے کا تجربہ نہیں ہوتا، ٹورنامنٹ میں دیگر ٹیمیں بھی کھیل رہیں تھیں انہیں بھی مسائل کا سامنا تھا لیکن وہ پروفیشنل تھے، انہوں نے فوری طور پر اپنی کمزوری پر قابو پالیا۔
ورلڈکپ؛ شعیب ملک کا بابراعظم سے کپتانی چھوڑنے کا مطالبہ
آل راؤنڈر نے بتایا کہ کریمپ کیوں ہوتے ہیں؟ کھلاڑی جب مشکل صورتحال سے دوچار ہوتا ہے اور پریشر میں کھیلنے کی کوشش کرتا تو بھی کریمپ ہوتے ہیں یہ صرف ڈی ہائیڈریشن سے نہیں ہوتا۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ بورڈ کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ اگر کوئی ملک اپنی بی ٹیم بھیجے تو پاکستان بی ٹیم کے کھلاڑی کھلائے جائیں۔

TAGGED:Featuredشعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگراں وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا عدالت جانیکا اعلان
Next Article اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی بار بلیک ہول کے سائے اور اس کے مادے کی تصویر لے لی گئی

کراچی (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے پہلی بار ایک بلیک ہول کے سائے اور اس سے خارج ہونے والے مواد کی…

April 27, 2023
کھیل

ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن انگلینڈ‌پہلی بار فارم میں، اسٹوکس کی سنچری، نیدرلینڈز کو 340رنز کا ہدف

پونے (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شاندار سنچری کی بدولت نیدرلینڈز کو فتح کے…

November 8, 2023
پاکستان

رانی پور: فاطمہ قتل کیس میں پیر اسد کا ڈی این اے میچ ہوگیا: وزیر قانون

رانی پور - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کے نگران وزیر قانون عمر سومرو نے کہا ہے کہ رانی پور میں…

November 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

میں نے اہل خانہ کو نہیں چھوڑا، خون کے رشتے کاغذ کا ٹکڑا نہیں ہوتے: فردوس جمال

(شوبز ڈیسک): پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال نے ایک بار پھر اہلیہ سے طلاق کی خبروں کی تردید کردی۔حال…

December 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?