Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
پاکستان

مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

Published May 28, 2023
Tags: Featured مولانا فضل الرحمان جمعے کو وطن واپس آئیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کے لندن
Share
SHARE

(ویب ڈیسک) :پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے۔اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔

تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے کی خبر کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ مولانا فضل الرحمان لندن نہیں بلکہ نجی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمان جمعے کو وطن واپس آئیں گے۔

TAGGED:Featuredمولانا فضل الرحمان جمعے کو وطن واپس آئیں گے۔مولانا فضل الرحمان کے لندن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد
Next Article اسلام آباد، راولپنڈی، مری، وادی نیلم میں زلزلے کے جھٹکے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان، بشریٰ بی بی اور علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

(ویب ڈٰیسک): بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، بہن علیمہ خان اور وزیر…

November 25, 2024
پاکستان

موٹروے مبینہ زیادتی، خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان بدل لیا

(ویب ڈیسک): ڈسکہ: دو روز قبل سیالکوٹ لاہور موٹروے پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے میں متاثرہ خاتون نے…

June 16, 2023
دنیا

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

(ویب ڈٰیسک): پھیو تھائی پارٹی کی رہنما پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پھیو…

August 16, 2024
پاکستان

اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے؛کاکڑ

تاشقند (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسرائیل کو فرعون کے نقش قدم پر چلنے والا قرار دے دیا۔ازبکستان…

November 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?