Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب
دنیا

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

Published August 16, 2024
Tags: Featured رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہور رپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیراعظم سریتا تھاویزن اور فوج کے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پھیو تھائی پارٹی کی رہنما پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پھیو تھائی پارٹی کی جانب سے نامزدگی کے بعد شیناوترا کو ملک کی سب سے کم عمر وزیراعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

شیناوترا تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سریتا تھاویزن کے بعد وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوئی ہیں، سریتا کو چند روز قبل عدالت نے غلط تقرری پر عہدے سے برطرف کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہور ہیں، وہ بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی ہیں جب کہ وہ اس منصب پر فائز ہونے والی خاندان کی تیسری شخصیت ہیں۔

شیناوترا کو وزیراعظم بننے کے لیے پارلیمنٹ کی 493 نشستوں میں سے 314 نشستیں درکار تھیں۔

رپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیراعظم سریتا تھاویزن اور فوج کے درمیان ایک طویل کشیدگی بھی رہی، انہوں نے ملک میں 2006 کی فوجی آمریت کے بعد کئی سال جلا وطنی کاٹی اور گزشتہ برس ہی ملک واپس لوٹے تھے۔

TAGGED:Featuredرپورٹس کے مطابق 37 سالہ شیناوترا اُنگ اِنگ کے نام سے مشہوررپورٹس کے مطابق سابق تھائی وزیراعظم سریتا تھاویزن اور فوج کے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ
Next Article بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا

(ویب ڈیسک ):شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا۔اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر…

May 4, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد میں جِن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔…

December 21, 2022
کھیل

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی سابقہ گول کیپر شمائلہ ستار بھی جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): لاہور پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں جیو فینسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر…

June 18, 2023
دنیا

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

فلپائن (ویب ڈیسک): فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر…

October 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?