Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے
پاکستانصحت

سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے

Published March 19, 2025
Tags: 1100 سے زائد بچے متاثر Featured سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال وجہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا ہے
Share
SHARE

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے بتایا گیا کہ 2 ماہ میں خسرے سے 1100 سے زائد بچے متاثر ہوئے جن میں سے 17 بچے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔

محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ خسرہ کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں رواں برس کے 2 ماہ کے دوران 550 بچے خسرہ کا شکار ہوئے جبکہ خیرپور میں 10، ضلع شرقی میں 5، سکھر اور جیکب آباد میں ایک ایک بچہ انتقال کرگیا۔

TAGGED:1100 سے زائد بچے متاثرFeaturedسندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقالوجہ بچوں کو حفاظتی ٹیکے نہ لگوانا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری
Next Article پی ایس ایل 8آڈٹ پیرا کا جائزہ: پی اے سی نے محسن نقوی کو طلب کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ 6 انسانی زندگیاں…

March 24, 2024
دلچسپ و عجیب

کیک سے بنا شادی کا جوڑاپہننے والی دلہن کاعالمی ریکارڈ قائم

کراچی (ویب ڈیسک): آپ اپنی شادی کا جوڑا کیسا ہونا چاہیں گے؟ ذہن میں ایک خاص ڈیزائنر، یا آپ کو…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا…

May 17, 2023
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

سوئٹزرلینڈ (شوبز ڈیسک): سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے درندہ صفت شوہر نے انہیں بے…

September 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?