Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ
پاکستانتازہ ترین

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ

Published September 13, 2023
Tags: الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابات کی پیشگوئی کی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں الیکشن ہوں گے اور الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کا عمل شروع ہونے کے بعد صدرانتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کرسکتے، الیکشن سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ ہوتی ہیں، پیپلزپارٹی کی تنقید کاکوئی جواز نہیں، پیپلزپارٹی کو انتخابات سے قبل ٹرانسفر پوسٹنگ کا بیانیہ سوٹ کرتا ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی نا اہلی ختم ہوچکی، ان کو جس کیس میں سزا ہوئی وہ کمزور ہے، نواز شریف اپنی سزا کے خلاف نظرثانی اپیل کریں گے جس میں ضمانت یقینی ہے۔

TAGGED:الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی آئی اے کا مالی گھوٹالہ شدید ہوگیا، 15 ستمبر تک ائیر لائن بند ہوجانے کا خدشہ
Next Article لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تنخواہ دار طبقے پرٹیکس: صحافیوں کا وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس کے موقع پر احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے قبل صحافیوں نے تنخواہ دار طبقے پر…

June 13, 2024
پاکستان

امریکا میں سزا یافتہ فرد صرف رحم کی اپیل کر سکتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ کا عافیہ سے متعلق سوال پر جواب

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس دلوں کو لگتا ہے…

October 31, 2024
پاکستانصحت

سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات

کراچی (ھیلتھ ڈٰیسک) ؛ سندھ میں دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ ایک ہفتے میں 3 افراد موت کے…

July 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور کے باہر…

March 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?